Blog
اسلام آباد:ضلع کچہری کے سامنےخودکش دھماکا،12افرادجاں بحق،27زخمی
نومبر 11, 20251450اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور27زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر کی کچہری کے سامنے تقریباًساڑھے ...27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش:اپوزیشن کااحتجاج
نومبر 11, 20251660سینیٹ سےمنظوری کےبعد 27ویں آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے27ویں آئینی ترمیم کابل منظوری کےلئےپیش کیا، ...لاہور ہائیکورٹ کے جج نے ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی
نومبر 11, 2025950جوا ایپ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج نے سعدالرحمان عرف (ڈکی بھائی) کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی۔ لاہورہائیکورٹ میں سعدالرحمان المعروف (ڈکی بھائی)نے جوا ایپ کی تشہیر کےکیس میں ...اسلام آباد ہائیکورٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ ...
نومبر 11, 20251750اسلام آباد ہائیکورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر نےسیشن جج ناصرجاویدراناکوکام سےروکنےکی درخواست کےقابل سماعت ہونےپرسپریم کورٹ کی ...جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا
نومبر 11, 20251060جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن کہاگیاکہ سپریم کورٹ اکثرطاقتورکےساتھ کھڑی رہی اورعوام کےساتھ نہیں،ذوالفقارعلی بھٹو کی عدالتی پھانسی عدلیہ کاناقابل معافی جرم ...سنگجانی جلسہ کیس :مسلسل عدم حاضری پرشیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 11, 20251060عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس کی ...امریکی سینیٹ میں فنڈنگ بل منظور،41روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کےقریب
نومبر 11, 2025880امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بل منظور کر لیا، 41 روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکی سینیٹ کےاجلاس میں حکومت کیلئےفنڈنگ بل منظورکرلیاگیا،فنڈنگ بل کی حمایت میں60اورمخالفت میں40ووٹ ...عدالتی حکم کےباوجودبانی سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت پرفریقین کونوٹس جاری
نومبر 11, 20251380عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپراسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین عدالت کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےوکیل سلمان اکرم راجہ کی درخواست پرسماعت کی۔اسسٹنٹ ...آئی ایم ایف کاپاکستان سے10سالہ سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل آڈٹ کامطالبہ
نومبر 11, 20251170بین الاقوامی مالیات فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےگزشتہ10سال کی سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل کاآڈٹ کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈزکاتکنیکی مشن پاکستان بجٹ پراسیس کیلئےہداف پرعملدرآمد کے جائزہ کیلئےپہنچ گیا،آئی ایم ایف ...انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونےپرمجبور
نومبر 11, 20251110انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دبئی دنیا کے امیر ترین افراد کا اہم مرکز بن گیا۔متحدہ عرب امارات کا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















