Blog
27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 12, 20252760سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ...ایف بی آران ایکشن:انکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ
نومبر 12, 2025790ایف بی آران ایکشن،رواں سال فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رواں مالی سال خودکاراورڈیجیٹل نظام سے70سے80لاکھ گوشواروں کاآڈٹ ہوسکتاہے،ان لینڈریونیوکے8ہزارافسران ،اہلکار اور4ہزارآڈیٹرزآڈٹ میں حصہ لیں گے۔ ذرائع ...معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج
نومبر 12, 2025990بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ اداکارکےاہلخانہ نےگھرلےجانےکافیصلہ کیاہے،توپھربدھ کی صبح7:30بجےانہیں ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ ڈاکٹر پریت ...ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی :عدالت کافریقین کونوٹس
نومبر 12, 20251070عدالت نےایم ڈی کیٹ امتحانات اورداخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں تبدیلی کرنےکےکیس میں فریقین کو نوٹس کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےدرخواست گزارمیڈیکل طلباوطالبات کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل ...پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن،گونراسٹیٹ بینک
نومبر 12, 20251220بینک آف دی فیوچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ موجودہ دور میں ورک پلیسز مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو چکی ہیں اور مالیاتی خدمات ...بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل
نومبر 12, 20251700بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ہوگئے۔اداکارکو جوہو کے کریٹیکل کیئر ہسپتال میں داخل کروایا گیا ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:شاہینوں نے6رنزسےمیدان مارلیا
نومبر 12, 2025830پاک سری لنکاون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں شاہینوں نےسری لنکاکو 6رنز سے شکست دےکر0-1کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں تین میچزپرمشتمل ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،گرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئے ...وزیرقانون نے27ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارےوضاحت دیدی
نومبر 12, 20251000وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں۔ سلام آبادمیں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے وفاقی ...گوگل نے سکیورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا
نومبر 12, 20252190گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے سیکورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا۔ گوگل نے حال ہی میں ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ سیکورٹی ٹولز کے ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب:ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد
نومبر 12, 20251610ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر لیا گیا۔ سائنسی میدان میں روزمرہ نئی ایجادات سامنےآرہی ہیں،ٹیکنالوجی میں ایک دوسرےکوپچھاڑنےمیں انسان روزنئی چیزیں دریافت کررہاہے۔ پاکستان کی ہونہار طالبات ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















