Blog
پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
نومبر 10, 20252470طلبا کی موجیں،موسم سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے سکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر ...پی آئی اے کابرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ
نومبر 10, 20251520قومی ایئر لائن کی طرف سے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ، پی آئی اے نےبرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ...ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
نومبر 10, 2025810ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان کی بادشاہت برقرارگرین شرٹس نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ہانگ کانگ سکسزکےفائنل میچ میں کویت نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں ...سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل
نومبر 10, 20251360مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام ...حکومت کا 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ
نومبر 10, 2025690حکومت نے 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 27ویں آئینی ترمیم کےلیےاس وقت سینیٹ سے64ووٹ درکارہیں،حکومتی بینچزپرپی پی کےپاس سب سےزیادہ 26نشستیں ہیں،حکمران جماعت مسلم لیگ ن ...جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 10, 20251050جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 بجکر 47 منٹ پر پیدا ہوگا۔رویتِ ہلال کے امکانات 21 ...سموگ کےبعد سردی اور خنکی میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 10, 20251520سموگ میں کمی کے بعد سردی اور خنکی بڑھنے لگی۔آئندہ چند روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کا رخ ...مفکرِپاکستان علامہ اقبال کی آج 148ویں سالگرہ
نومبر 9, 2025780شاعرِ مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا آج 148 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ پاکستانی قوم آج اس عظیم مفکر، شاعر اور فلسفی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے ۔ علامہ ...27ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز
نومبر 8, 20251820ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آرمی چیف کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی تفصیلات میں کہا گیا ہے آئین کے آرٹیکل ...شائقین کیلئے اچھی خبر:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کےوینیوزطےپاگئے
نومبر 8, 20251110انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئےوینیوزطےکرلیے۔ میگاایونٹ آئندہ سال7فروری کوشروع ہوگاجس کےلئے آئی سی سی نےبھارت اورشریک میزبان سری لنکا کےوینیوزفائنل کیےہیں۔بھارت کےشہراحمدآباد، دہلی، کولکتہ، چنئی اور ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















