Blog
اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
نومبر 8, 20251510وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پر معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ ...تیسراون ڈے،جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 8, 20251670تین میچزکی ون ڈےسیریزکےآخری اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت ...ہانگ کانگ سکسز:پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
نومبر 8, 2025760ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو5وکٹوں سےشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ سکسز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے ...ون ڈےسیریز:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا
نومبر 8, 20251040ون ڈےسیریزکاتیسرااورآخری میچ آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ ون ڈےسیریزکافیصلہ کن میچ آج فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر3بجےشروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ ...موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
نومبر 8, 20251560آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ، مری ، ...حکومت کا27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ
نومبر 8, 2025890حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنےآگئے،جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئینی عدالت کےابتدائی طورپر7ججزہونگےاورریٹائرمنٹ کی عمر68سال ہوگی،آئینی عدالت کےججزکی ...فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
نومبر 8, 2025900وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھاکہ وفاقی کابینہ ...وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی
نومبر 8, 2025970وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوا،وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے آذربائیجان سےوفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ...ٹیکنالوجی جدت:ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش
نومبر 8, 20251250ٹیکنالوجی کی جدت کا نیا انداز،ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش کا آغاز،ایپل واچ کے اس ورژن کو آئی فون کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ انسٹنٹ میسجنگ ...برطانوی چینل 4 نے اپنی پہلی اے آئی پریزنٹر متعارف کروا دی
نومبر 8, 20251130میڈیا کی دنیا میں انقلاب برپا، برطانوی چینل 4 نے اپنی پہلی مصنوعی ذہانت کی حامل اے آئی ٹی وی پریزنٹر متعارف کروا دی ۔ رپورٹ کے مطابق چینل فور پر پہلی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















