Blog
ایشیا کی بہترین جامعات: پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟فہرست جاری
نومبر 7, 20253800ایشیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ فہرست جاری کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، کیونکہ آٹھ پاکستانی جامعات کو ...لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
نومبر 7, 20251380لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور ...پاکستان: 10 کھرب ڈالر کی دھاتیں نکالنے کی تیاری
نومبر 7, 20251680بلاگ: عریش آفتاب ویسے تو دنیا کے معاشی ماہرین ستمبر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات اور کان کَنی کے مُعاہدوں کو پاکستان کی معیشت کےلئے خوشگوار قرار دے رہے تھے، ...سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاگرفتار،جیل منتقل
نومبر 7, 20251210سربراہ سنی اتحادکونسل اورممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاپولیس کومختلف مقدمات میں مطلوب تھےوہ 9مئی سمیت متعددکیسزمیں سزایافتہ بھی ...27ویں ترمیم:حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار
نومبر 7, 202581027ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان معاملات طےنہ پاسکےتاحال ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق 27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادیوں کےدرمیان تاحال معاملات حل نہ ہوسکے ترمیم کےمسودےپیپلزپارٹی نےحکومت کواپنےتحفظات سےآگاہ کردیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...وفاقی کابینہ کاآج ہونیوالااجلاس موخر
نومبر 7, 20251210وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخرکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخر کردیا گیا،اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کےباعث ملتوی کیاگیا۔وفاقی کابینہ کےاجلاس میں 27ویں ترمیم کی منظوری دی ...ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ :پاکستان نےکویت کوشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
نومبر 7, 20251490ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نےکویت کو4وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ قومی ٹیم کےکپتان عباس آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا،کویت کی ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 6 اوورز میں ...دوسراون ڈے:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سے ہرا کرسیریز 1-1 سے برابرکرلی
نومبر 7, 20257503میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےہراکرسیریز1-1سے برابر کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےٹاس جیت کرپہلے ...پیپلز بس سروس ، ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے ...
نومبر 7, 20251530مسافروں کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،سندھ میں پیپلز بس سروس اور ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سندھ حکومت کی جانب ...موسم میں تبدیلی: فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 7, 2025710موسم میں تبدیلی، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،جبکہ پہاڑی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















