Blog
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی
نومبر 6, 20252160ڈاکٹربننے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ...وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب
نومبر 6, 2025820وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کاجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح9بجےطلب کرلیاگیااجلاس میں وفاقی کابینہ کو27ویں ترمیم کےمسودےسےمتعلق ...پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان
نومبر 6, 20251760نئی گاڑی کے خریداروں کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان،پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر (Every ...لاہور :ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ
نومبر 6, 20251400لاہور میں ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ،باغوں کےشہر میں سموگ کی صورتحال میں واضح بہتری آ گئی، گزشتہ روز صبح 12 بجے اے کیوآی 160 ...27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری
نومبر 6, 20251210وزیراعظم شہبازشریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ خالدمقبول کی قیادت ایم کیوایم وفدکی ملاقات ہوئی،جس میں گورنرسندھ کامران ...پاکستان اورافغان طالبان میں مذاکرات کانیادورآج ہوگا
نومبر 6, 2025920پاکستان اورافغان طالبان رجیم میں مذاکرات کانیادور آج ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اعلیٰ سفارتی وفدمذاکرات کےلئےاستنبول پہنچ گیا،جنگ بندی ،سرحدی تحفظ اورتجارت کےفروغ پربات ہوگی،ترکیہ پاکستان اورافغان طالبان رجیم مذاکرات میں ثالثی ...ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
نومبر 6, 20251180امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ پاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےگئے،کچھ اخبارات میں آیاکہ ...امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
نومبر 6, 20251480امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادگی ظاہرکرتےہوئے کہاکہ دیکھتےہیں ایک کمیونسٹ نیویارک میں کیسےکام کرتاہے،ہم ...دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
نومبر 6, 20251110تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں آج سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں ...مظفرگڑھ:دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ سج گیا
نومبر 6, 20251500مظفرگڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ چھانگامانگاٹیلےپرسج گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹیگنگ اورفٹنس ٹیسٹ ہوں گے، کوالیفائنگ راونڈکل ہوگا،8 نومبرکوسٹاک کیٹیگری مقابلےہوں گے،پری پیئرڈکیٹیگری،بگھی ،ڈرٹ موٹربائیک ریس 9نومبر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















