Blog
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری،پھروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 6, 2025143026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے آج پھرملزمہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی،پراسیکیوٹرظہیرشاہ عدالت میں پیش ...سردی آ گئی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 6, 2025810محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق خصوصاً ...27ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
نومبر 5, 20252490سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا۔ پیپلزپارٹی کی حمایت سے ...ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
نومبر 5, 20251240ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہو گئے۔ نیویارک میئر کے ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 5, 20251500مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے،اورنگزیب
نومبر 5, 20251690وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی فیوچرسمٹ کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان کو برآمدات ...آئی سی سی نے حارث رؤف پر دو میچز کی پابندی اور جرمانہ عائد کر ...
نومبر 5, 20251910انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ ...بچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی،حمزہ علی عباسی کا انکشاف
نومبر 5, 20251350پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیاکےبچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی۔ اداکار حمزہ علی عباسی کے ایک حالیہ انٹرویو کے مختلف کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ...ہم سے غلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں، سمیع خان کا مشورہ
نومبر 5, 20251240پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسمیع خان نےنئی جنریشن کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ ہم سے جوغلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں اداکارسمیع خان نےبطورمہمان شرکت کی،جہاں پراُن سےنجی ...حکومت کا بڑا قدم: تھوک و پرچون فروشوں کیلئے نیا ٹیکس ضابطہ نافذ
نومبر 5, 20251470حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے نیا ضابطہ نافذ کر دیا ہے۔ اس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہول ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















