Blog
رواں سال کاآخری سُپرمون آج ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ ہوگا
نومبر 5, 20251060رواں سال کاآخری سُپرمون آج ہوگا ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہرین کے مطابق جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے تو وہ معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ...ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا،ظہران ممدانی
نومبر 5, 20251180نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےکہاہےکہ ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب میئرظہران ممدانی نے کہا ہے کہ یکم جنوری کومیئرنیویارک کےعہدےکاحلف اٹھاؤں گا،نیویارک کےعوام ...تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 5, 20251090محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمال ...عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس:بانی پی ٹی آئی کےوکیل کی گواہی ریکارڈنہ کرنے کی استدعا
نومبر 4, 20251800وزیراعظم شہبازشریف کاعمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے عطااللہ تارڑکی گواہی آج ریکارڈنہ کرنےکی استدعا کی۔ لاہورکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےوزیراعظم شہبازشریف ...عدالت کااتوارکوکمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی کاحکم
نومبر 4, 2025790عدالت نےاتوارکولاہورکی تمام کمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی عائدکرنےکاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی،ممبر ماحولیاتی کمیشن ، ڈپٹی کمشنر لاہور ...آئی سی سی ویمنز رینکنگ: لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں
نومبر 4, 2025760انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں۔ آئی سی سی نے ویمنزپلئیرزکی رینکنگ جاری کردی ،جنوبی افریقہ کی کپتان لوراوولوارٹ نمبرون ویمن بیٹربن ...190ملین پاؤنڈکیس:بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےعدالت سےرابطہ کرلیا
نومبر 4, 20251480190ملین پاؤنڈکیس میں بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےمقرر کرنے کے لئےعدالت سےرابطہ کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے190ملین پاؤنڈکیس میں سزامعطلی کےلئےعدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ جوڈیشل پالیسی کےمطابق ...اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت، چینی صدر
نومبر 4, 20251450چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی صدر شی جن پنگ نے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن سے ملاقات کے بعد ...پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا
نومبر 4, 20251100نئی نجی ایئرلائن کا شاندارآغاز،پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے باہمی اشتراک سے بننے والی ایئر کراچی کی افتتاحی تقریب ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس:عدالت کی جیل حکام کواہم ہدایت
نومبر 4, 2025760عمران خان کےایکس اکاؤنٹ کو بندکرنےکےکیس میں عدالت نےجیل حکام کوسلمان اکرم راجہ کی آج ہی بانی سےملاقات کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےبانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















