Blog
بلیوسکائی صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیا’’ڈس لائیک‘‘ فیچر متعارف
نومبر 4, 2025770سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،بلیوسکائی کے صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیاڈس لائیک فیچر متعارف،ڈی سینٹرلائزڈ سوشل نیٹ ورک بلیو سکائی نے صارفین کی تعداد 40 ملین سے تجاوز کرنے کے ...اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ کا اردو انٹرنیشنل امتحان کیلئےشیڈول جاری
نومبر 4, 20251290طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،وفاقی تعلیمی بورڈ نے اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحان 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہو گا۔ امتحانی ...لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا
نومبر 4, 20251560ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار کے نئے ریک ...لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی، الرٹ جاری
نومبر 4, 2025800لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی۔پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور سموگ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں ...پہلاون ڈے:پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 4, 20251310تین میچوں کی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ 17سال بعدفیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کامیلہ سج گیا، پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین پہلاون ڈےمیچ کھیلاجارہاہے۔شاہین آفریدی ...صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے
نومبر 4, 2025720صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئےجہاں پر حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے اُن کاپرتپاک استقبال کیااورگلدستہ پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری عالمی ...سموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنے کا فیصلہ
نومبر 4, 2025970انتظامیہ نےسموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹوں ،ریسٹورنٹس اورکیفے کےلئے نئے اوقات کارجاری کردئیےجس کےمطابق پیر سے ہفتہ مارکیٹیں رات دس بجے بند ہوں گی،جبکہ ریسٹورنٹ اور ...اکتوبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
نومبر 4, 2025760ملک میں اکتوبرکےمہینے میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈکی گئی ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں مہنگائی کی شرح میں 1.83 ...سموگ کب ختم ہو گی،سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 4, 20251330سموگ کب ختم ہو گی؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا اور بالائی ...ون ڈےسیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کےدر میان پہلامیچ آج کھیلاجائےگا
نومبر 4, 20251990پاکستان جنوبی افریقہ کےدرمیان ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلا جائےگا۔ شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فیصل آبادکااقبال سٹیڈیم 17سال بعدون ڈےسیریزکی میزبانی کےلئےتیار ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















