Blog
فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے
نومبر 4, 2025890پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا دوران علاج دم توڑ گئے۔ چودھری کامران اعجاز فلم انڈسٹری ...سینیٹ اجلاس آج طلب،ایجنڈاجاری
نومبر 4, 20251880سینیٹ کےآج ہونےوالےاجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق سوالات وجوابات کاسیشن ہوگا،شیری رحمان ماحولیاتی تبدیلی کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گی،پاکستان وائلڈفونااینڈفلورایکٹ میں ترمیمی بل2024پررپورٹ پیش ہوگی،شیری رحمان کمیٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 سے2025پیش ...افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی،دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی، ترجمان پاک فوج
نومبر 3, 2025890ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹیننٹ جنرل محمد احمدشریف چودھری نے کہا ہےافغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی ،دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی۔ راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئےترجمان ...الیکشن کمیشن کاپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان
نومبر 3, 20251610الیکشن کمیشن نےپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق این اے66وزیرآباد، این اے87 میانوالی اور این اے 129لاہورمیں پولنگ 23نومبرکوہوگی،پولنگ کی نئی تاریخ کےمتعلق تمام متعلقہ حکام ...ایران کاجوہری تنصیبات کی دوبارہ اورمضبوط ترتعمیرکااعلان
نومبر 3, 2025840ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ’مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران کے صدر مسعود ...میٹروبس اور اورنج ٹرین کےمسافروں کیلئےٹکٹ کانیاطریقہ متعارف
نومبر 3, 2025810بلاگ:عتیق مجید عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،میٹروبس اور اورنج ٹرین استعمال کرنے والوں کیلئے سفر ہوا اوربھی آسان۔ کیونکہ اب آپ کو ٹوکن لینے کی ضرورت نہیں۔ جی ہاں۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ...پاک جنوبی افریقہ ون ڈےسیریز:ٹرافی کی شانداررونمائی
نومبر 3, 20251380پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ۔ پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں ون ڈےسیریزکےلئےفیصل آبادپہنچ گئیں۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ...نیوزی لینڈکےکھلاڑی کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نومبر 3, 2025990نیوزی لینڈ کے بلےباز اور سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سےریٹائرمنٹ لےلی۔ نیوزی لینڈکرکٹ نےبتایاکہ معروف بلےبازاورسابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر منٹ لےلی ہے،اورانہوں ...لوک موسیقی کی پہچان، گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
نومبر 3, 2025850لوک موسیقی کی پہچان، معروف گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ 1947میں راجستھان میں پیداہونےوالی ریشماں کاخاندان برصغیر کی تقسیم کے بعد ہجرت کرکےپاکستان کےشہرکراچی میں آبادہوگیاتھا،خانہ بدوش ...ایف بی آران ایکشن:گوشوارےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نومبر 3, 2025880فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر ) نے گوشوارے جمع نہ کروانےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق فیڈرل بورڈآف ریونیونےسوشل میڈیاکی مانیٹرنگ ٹیم کے ڈیٹاکے مطابق کارروائی شروع کردی ،ایف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















