Blog
ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست،بھارت نےپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
نومبر 3, 2025820انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےفائنل میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کو52رنز سے شکست دےکرپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ممبئی میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کافائنل میچ بارش کےباعث تاخیر ...پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرٹی ٹوئنٹی سیریز2-1سےجیت لی
نومبر 3, 20251180پاکستان نےجنوبی افریقہ کوتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سےشکست دے کر سیریز2-1سےجیت لی۔ لاہورقذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرےاورفیصلہ کن میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ...یااللہ خیر!افغانستان میں قیامت خیززلزلہ:20افرادجاں بحق ،سیکڑوں زخمی
نومبر 3, 2025880افغانستان میں 6.3 شدت کا قیامت خیززلزلہ آنےسے20افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثات میں سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں رات گئے آنے والے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی، جس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل ...پاکستان میں رومانویائی ثقافت کے دن
نومبر 1, 20252080فیچر: انوار ہاشمی پاکستان اور رومانیا کے درمیان دوطرفہ ثقافتی، تجارتی اور عوامی تعلقات اہم سفارت کاری کے ذریعے قریب تر ہوتے جارہے ہیں ، پاکستانی عوام کی دلچسپی کا خیال رکھتے ...پی بی اے انتخابات: میاں عامر چیئرمین، شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب
نومبر 1, 20251180پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے )کےانتخابات میں میاں عامرمحمود چیئرمین اور شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے سال دوہزار پچیس چھبیس کےلئے نئے عہدیداروں ...وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات: سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال
نومبر 1, 20251260وزیراعظم شہبازشریف نےجاتی امرامیں سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ جاتی عمرہ میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی ...گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے، صدر زرداری
نومبر 1, 2025870صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے،ملک میں جہاں شہادتیں ہوئیں وہاں جی بی کاذکر ضرور ہے۔ گلگت بلتستان کے78ویں جشن ...گزشتہ سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ہے ،وزیراعظم
نومبر 1, 2025900وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گزشتہ مالی سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ظاہرکرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرٹیکس سےمتعلق اجلاس منعقد ہوا ،جس میں وزیراعظم نے ریکارڈ5.9ملین ٹیکس گوشوارےجمع ...تنزانیہ میں متنازعہ انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے
نومبر 1, 20251640تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تنزانیہ میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرسامیہ حسن کامیاب قرارپائے، اپوزیشن نےانتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کےبعدروس کابھی ایٹمی تجربات کااعلان
نومبر 1, 20251530امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کے بعد روس نےبھی ایٹمی تجربات کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سربراہ روسی سلامتی کونسل سرگئی شوئیگونےکہاہےکہ دوسرےممالک نےایٹمی تجربات کئےتوہم بھی کریں گے، روس نےایٹمی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















