Blog
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
نومبر 1, 20252370موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ۔ دی لانیسٹ کاؤنٹ ڈاؤن آن ہیلتھ اینڈ کلائیمٹ چینج میں ...موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 1, 20251170موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمِ سرما کے لیے ارلی وارننگ رپورٹ جاری کردی۔ (این ڈی ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر سیریز1 -1سے برابرکرلی
نومبر 1, 2025740دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سےہرا کر سیریز 1-1سےبرابرکرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ساؤتھ افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے110رنزبنائے۔پاکستان نے1وکٹ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
نومبر 1, 20251630وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...9مئی کے11کیسزمیں عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 31, 20251220پنجاب حکومت نے9مئی کے11کیسزمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 مئی کے واقعات سے متعلق 11 مقدمات ...پاکستان اورافغانستان جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانےکیلئےمتفق، مشترکہ اعلامیہ جاری
اکتوبر 31, 2025800پاکستان اورافغانستان نے جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا ایک مشترکہ نظام تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔فریقین کے درمیان مذاکرات پر ترکیہ کی وزارت خارجہ ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اکتوبر 31, 2025920مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں مہنگائی 0.12فیصدمزیدبڑھ گئی،ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح5.05 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔حالیہ ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:رائزنگ سٹارزایشیاکپ کاشیڈول جاری
اکتوبر 31, 20251580شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے باضابطہ طور پر ایشیا کپ رائزنگ سٹارز چیمپئن شپ 2025 ( کا شیڈول جاری کردیا۔ اےسی سی کےشیڈول کےمطابق رائزنگ سٹارزایشیاکپ ...موسم گرما میں بجلی کا حصول کتنےگیگا واٹ رہا؟تمام تر تفصیلات سامنےآ گئیں
اکتوبر 31, 20251210موسم گرما میں قومی گرڈ سے بجلی کا حصول کتنےگیگا واٹ رہا؟تمام تر تفصیلات سامنےآ گئیں۔ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار اکویٹ ایبل ڈویلپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں موسم گرما کے ...آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025960سموگ اورماحولیاتی آلودگی کیخلاف پنجاب حکومت کابڑااقدام،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانے کا منصوبہ تیارکرلیاگیا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق منصوبے کے تحت تقریباً 48 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، پی ایچ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















