Blog
رشوت کاالزام:این سی سی آئی اےکےگرفتارافسران کےجسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری
نومبر 1, 20251580عدالت نےرشوت کےالزام میں گرفتارنیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے)کےافسران کے جسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت کی جانب سےجاری حکمنامہ میں کہاگیاکہ ایف آئی اےکےتفتیشی نے ملزموں ...ایف بی آر کو ٹیکس ہدف میں 270ارب کے شاٹ فال کاسامنا
نومبر 1, 2025830فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام،جولائی سےاکتوبرتک 270ارب روپےکاریونیوشارٹ فال ہے۔ ذرائع کےمطابق رواں سال جولائی سےاکتوبر4109ارب روپےکےہدف کی نسبت 3840ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا،ایف بی آرنےجولائی سےاکتوبر ...فیس بک میں خاموشی سےنئےفیچرکااضافہ
نومبر 1, 20251670سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک میں بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ۔ میٹا نے فیس بک میں خاموشی سے نیا فیچر شامل کر دیا۔ جو پوسٹنگ کے عمل ...محکمہ سیاحت پنجاب کا دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا اعلان
نومبر 1, 20251540محکمہ سیاحت پنجاب نے دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے لاہور میوزیم کے آڈیٹوریم میں تھل ریلی کی پروموشنل لانچ کی تقریب منعقد ...دنیاکےقدیم ترین آبادشہروں کی فہرست جاری
نومبر 1, 20251320دنیا کے قدیم ترین آباد شہر کون سے ہیں؟جہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں اور یہ شہر آج بھی آباد ہیں۔دنیا کے قدیم ترین شہروں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے ...تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ایف ڈی ای میں مانیٹرنگ سیل قائم
نومبر 1, 2025720طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے تعلیمی اداروں کی کارکردگی مؤثر انداز میں جانچنے کے لیے ہیڈکوارٹرز میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔ مانیٹرنگ ...شادی اورمحبت قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں،صباقمر
نومبر 1, 20251340پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےکہاہےکہ شادی محبت اور بچے یہ سب قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں۔ اداکارہ صباقمرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی ...بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل
نومبر 1, 2025960بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،میڈیا اور ...ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ مدمقابل ہونگے
نومبر 1, 2025950ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑےگا۔شاہین سیریز جیتنے کے ...کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب
نومبر 1, 20253590ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب ،یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















