Blog
یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانیوالا فیچر متعارف
اکتوبر 31, 20251450یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانے والا فیچر متعارف،یوٹیوب میں ایک نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے ،جس کا مقصد غیر معیاری ویڈیوز ...عمرہ زائرین کیلئےاردوسمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت متعارف
اکتوبر 31, 20251350سعودی عرب نے عمرہ زائرین کواردو سمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت فراہم کر دی۔ مملکت کے ادارہ برائے امورِ حرمین شریفین نے عمرہ زائرین کیلئے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ...پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن کااعلامیہ جاری
اکتوبر 31, 2025800پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنرکاکہناہےکہ بلدیاتی انتخابات کاانعقادپنجاب حکومت اورالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،۔پنجاب حکومت اپنی اس ذمہ داری کوپوراکرے،الیکشن کمیشن کوضروری رولز،ڈیٹا،نوٹیفکیشن اورنقشہ ...خیبر پختونخوا کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھالیا
اکتوبر 31, 2025890خیبر پختونخوا کابینہ کے13 ارکان نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب خیبرپختونخوا گورنرہاؤس میں ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نےکابینہ ارکان سے عہدوں کاحلف لیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی، ...طلبا کیلئے اہم خبر:تعلیمی اداروں میں سموگ اور سردیوں کی چھٹیاں متوقع
اکتوبر 31, 20252030طلباو طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں سموگ اور سردیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی؟سموگ الرٹ کے بعد پنجاب میں تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ ...سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس قرار
اکتوبر 31, 20251440سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس متعارف ،مملکت میں پہلی لگژری ٹرین سروس متعارف کروانے کی تیاری، جو صحرائی علاقے میں ...اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی
اکتوبر 31, 20251620بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی۔ بھارتی اداکارہ ماہیما چودھری کی اداکار سنجے مشرا سےدوسری شادی کی خبرسوشل میڈیا پرجنگل کی آگ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:دوسرےمیچ میں آج پاکستان اورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا
اکتوبر 31, 20251040ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ کی میزبانی کےلئےقذافی سٹیڈیم تیارہے،آج لاہورمیں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،قومی ٹیم کی قیادت ...ویمنزورلڈکپ:بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 31, 20251460انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں بھارت نےدفاعی چیمپئن آسٹریلیا کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ممبئی میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیانے پہلےکھیلتےہوئےآخری اوور ...وسطی بحیرۂ عرب پر دباؤ: کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟
اکتوبر 31, 20251010وسطی بحیرۂ عرب پر دباؤ، کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سسٹم پیشگوئی کے مطابق آج اور کل شہر میں تندوتیز ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















