Blog
خلیل الرحمٰن قمر ویڈیو کیس: عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی
اکتوبر 30, 20251480معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوبنانےکے کیس میں عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی۔ ضلعی کچہری لاہور میں خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیو سے متعلق ...بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
اکتوبر 30, 20251240پاکستانی گلوکارہ نصیبولعل نےبیٹےکی پیدائش کارازفاش کرتےہوئےبتایاکہ وہ دادی بننی ہیں۔ گلوکارہ نصیبولعل کی 56سال کی عمرمیں ماں بننےکی خبریں حالیہ کچھ عرصےسے سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہیں۔اس حوالے سے نصیبو لعل کی ...خلاکی تسخیر:پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا
اکتوبر 30, 20251490خلاکو تسخیر کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ،پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ...گرین کلائمیٹ:گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری
اکتوبر 30, 2025850گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے گرین کلائمیٹ فنڈ نے گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی۔ اے ...آئی سی سی رینکنگ:ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلےنمبرپربراجمان
اکتوبر 30, 20251480انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےرینکنگ جاری کردی،ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلے نمبرپربراجمان اوربھارتی بلےباز روہت شرما نے ون ڈےمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی نے ون ...سندھ ہائیکورٹ کاپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 30, 20251280سندھ ہائیکورٹ نےپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سےنیشنل بینک سمیت 18بینکوں کےصدرکوخط لکھا گیا۔ خط میں کہاگیاکہ عدالت نے12اکتوبر2021کواکاؤنٹس کےکریڈیٹ بیلنس کوبینک سےنکالنےیامنتقلی سے روکاتھا،نجی پیٹرولیم ...ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری :صارفین اب زیادہ پیسے کماسکیں گے
اکتوبر 30, 20251550ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک صارفین اب اس ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے۔ایسا ٹک ٹاک پلیٹ فارم کے سبسکرپشن ماڈل میں تبدیلی سے ممکن ہوگا۔ امریکا میں منعقدہ ...سونےکی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اکتوبر 30, 20251520مقامی وعالمی ما رکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات:امریکاکاچین پرٹیرف میں کمی کااعلان
اکتوبر 30, 20251500صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ہم منصب شی جن پنگ سےملاقات کرکےچین پرٹیرف میں کمی اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات جنوبی کوریاکےشہربوسان میں ہوئی،دونوں ...پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان وائٹ بال سیریزکاشیڈول جاری
اکتوبر 30, 2025780پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان وائٹ بال سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان شاہینز فروری 2026 میں انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔سیریز ابو ظہبی میں20 فروری سے9 مارچ تک ہوگی۔ پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان سیریز ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















