Blog
2026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری
اکتوبر 29, 20251360محکمہ موسمیات نے2026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ِ2026میں 2بارسورج اور 2بارچاندگرہن ہوگا،آئندہ سال17فروری کوسورج گرہن ہوگاجوکہ پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کاآغازسہ پہر3بجےہوگا،عروج شام 5اوراختتام رات7:30پرہوگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ...سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا
اکتوبر 29, 20251820سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا ۔ سپارکوکےمطابق رواں سال پنجاب کےاضلاع میں ماحولیاتی ضابطوں کی خلاف ورزیوں کاسکور294رہا، جدیدمشینوں سےبغیرآگ لگائے64میں سے36لاکھ ایکڑاراضی پرکاشت ہوچکی ،رواں سال ...پاکستانی وزیراعظم اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،ٹرمپ
اکتوبر 29, 20252080امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی یقینی بنائی،پاک بھارت ...اپیل کابڑاکارنامہ:کاروبارمیں 40 کھرب ڈالر کی حد پار
اکتوبر 29, 20251500اپیل کابڑاکارنامہ:کاروبارمیں 40 کھرب ڈالر کی حد پار،شیئرزمیں بھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ٹیکنالوجی کی دنیاکابڑانام ایپل کی سیریزآئی فون 17نے رواں سال میں ریکارڈتوڑکاروبارکیا۔جس نےماضی کےتمام ریکارڈتوڑدئیےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ اپیل40کھرب ڈالرکی مارکیٹ ویلیوکاسنگ ...وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 20251380آزادکشمیرکےوزیراعظم انوارالحق نےاستعفیٰ کےلئے شرائط رکھ دیں۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرنےشرط رکھی کے پیپلزپارٹی امیدوارکانام سامنےلائےجس کے بعد انوارالحق استعفیٰ دےسکتےہیں،من پسندامیدوارکانام ہواتووزیراعظم استعفیٰ دیں گے،استعفیٰ دینےسےقبل وزیراعظم کچھ شرائط رکھیں گے۔ ...الیکشن کمیشن نےشبلی فرازکی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 29, 20251690الیکشن کمیشن آف پاکستان نےشبلی فرازکی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق شبلی فرازکی خالی نشست پرسینیٹ کیلئےانتخابات کل ہوں گے،ووٹنگ خیبرپختونخواسمبلی میں صبح9بجےسےشام 4بجےتک ہوگی، ...سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات،حکومت ان ایکشن، ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی
اکتوبر 29, 2025750سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پرحکومتی مشینری متحرک ہوگئی،ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی۔ ڈی جی محکمہ ماحولیات عمران حامدکاکہناہےکہ پبلک مقامات اور اہم شاہروہوں پر ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی ...قذافی سٹیڈیم تیار، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لاہورپہنچ گئیں
اکتوبر 29, 20251590شائقین کرکٹ کےلئے اچھی،پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرےٹوئنٹی میچ کےلئےلاہورپہنچ گئیں۔ چوکوں اورچھکوں کی گونج میں پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزجاری ہے،دونوں ٹیمیں راولپنڈی سےلاہورپہنچ گئیں۔ پاکستان اور ساؤتھ ...پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے، مریم نواز
اکتوبر 29, 2025920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے۔ ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر وزیراعلیٰ مریم نوازکاترک قوم ا ورصدررجب طیب اردوان کودلی مبارکباددیتےہوئےکہناتھاکہ ...عدالت نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
اکتوبر 29, 20251330سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی نےشبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















