Blog
انسٹا گرام کااپنے صارفین کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف
اکتوبر 29, 20251510انسٹا گرام میں صارفین کی سہولت کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف، انسٹا گرام نے ریلز کیلئے زبردست فیچر متعارف کروا دیا، جس کا مقصد صارفین کیلئے ان ویڈیوز کی تلاش آسان ...2025 میں کتنے سیاحوں نے استنبول کا رخ کیا؟اعداد وشمار جاری
اکتوبر 29, 20251920ترکیہ کا شہراستنبول دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔رواں سال 2025 کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں کتنے سیاحوں نے استنبول کا رخ کیا؟اعداد و شمار جاری کردئیےگئے۔ ایشیا ...پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری:امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟
اکتوبر 29, 20251290پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟ پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبا اب بغیر کسی مالی دباؤ کے امریکا کی ییل یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق ...لاہورآج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ ...
اکتوبر 29, 20251560لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر قرار،آج بھی اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ سموگ نگرانی و پیشگی نظام کے مطابق لاہور میں آج فضائی معیار غیر صحت بخش زمرے ...سعودی عرب:نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
اکتوبر 29, 20251560فضائی سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مملکت کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ ...موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 29, 2025910موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کے شدید کم دباؤ کے باعث آئندہ دو ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپہلےمیچ میں پاکستان کو55رنزسےشکست دیدی
اکتوبر 29, 20251400ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو55رنزسےشکست دےکر1-0کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ ...پی ایس ایل میں انتظامی بہتری کیلئےملتان سلطانزکاپی سی بی کوخط
اکتوبر 29, 2025810ملتان سلطانزکےمالک علی ترین نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں انتظامی بہتری کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولکھےگئےخط میں علی خان ترین نے مضبوط ...پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اکتوبر 28, 2025940پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ...رشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈ منظور
اکتوبر 28, 20251440عدالت نےرشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ لاہورکی انٹی کرپشن عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایاجس میں رشوت لینےکے مقدمے میں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظور کیاگیا،عدالت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















