Blog
ریلوے کا نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 30, 2025820سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،ریلوے نےنئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام نے اس حوالے سے اشتہار جاری کر دیا، جس کے ...صدی کا بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا، کیوبا سے لوگوں کا انخلا
اکتوبر 30, 20251160صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا۔ کیوبا سے لوگوں کا انخلاجاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفان ملیسا جمیکا سے ٹکرانے کے بعد اب کیوبا کی جانب بڑھ رہا ...محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کر دی
اکتوبر 30, 2025900محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک ،جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں ...پی سی بی کا سیزن 2025-26 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
اکتوبر 30, 20251440پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سیزن 2025-26 کے لیےمینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی سی بی کےمطابق مینزڈومیسٹک کنٹریکٹس کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے۔157 ...پشاور:سینیٹ کےضمنی الیکشن کیلئےپولنگ کاعمل جاری
اکتوبر 30, 20251530خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے جرگہ ہال میں ہورہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹ کی یہ نشست شبلی فرازکی نااہلی کی ...یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
اکتوبر 30, 20251480یکم نومبرسےآئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات ...وزیراعظم کادورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے
اکتوبر 29, 20251500وزیراعظم شہبازشر یف سعودی عرب کادورہ مکمل کرکےوفدکےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز نے وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کے وفد کو کنگ ...ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کرینگے،خواجہ آصف
اکتوبر 29, 20251440وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کوللکارتےہوئےکہاکہ افغان طالبان کے جنگ پسند عناصر نے ہماری ہمت کو غلط سمجھا ہے، ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کریں ...عمران خان کےمقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج
اکتوبر 29, 20251340عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درج تمام مقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ...ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں،صباقمرکامداحوں کومشورہ
اکتوبر 29, 20251920پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں۔ اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر سمیت مختلف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















