Blog
پنجاب حکومت نےبلدیاتی انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن سےمہلت مانگ لی
اکتوبر 31, 20251040پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےحوالے سےاہم اجلاس ...کراچی:ای چالان سسٹم کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
اکتوبر 31, 20251640کراچی میں ای چالان سسٹم کے خلاف مرکزی مسلم لیگ نے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ مرکزی مسلم لیگ کی قانونی ٹیم میں مدثر اقبال چودھری، محمد سراج اور نصیر ...جس کی ملکیت ،اسی کاحق ہےقبضہ مافیاکاباب ہمیشہ کیلئے بندکردیاہے،مریم نواز
اکتوبر 31, 2025890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جس کی ملکیت ،اسی کاحق ہےقبضہ مافیاکاباب ہمیشہ کیلئے بندکردیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبےمیں قبضہ مافیاکےخلاف ایکشن لینےکےلئے اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ ایم ...سردی کی دستک :بادلوں کی گرج چمک ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 31, 20251430بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم بدستور خشک ...خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 20251710خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ہوگئی،آج حلف اٹھائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمدسہیل آفریدی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پرصوبائی کابینہ کااعلان کردیا۔ صوبائی وزرامیں میناخان آفریدی،ارشدایوب خان،امجدعلی اورآفتاب عالم خان شامل ...پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغاز
اکتوبر 30, 20251660وزیراعلیٰ مریم نواز کے وعدے کی تکمیل،پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغازکردیاگیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت90 فیصد فلڈ اسسمنٹ سروے مکمل کرلیاگیا،جبکہ 5لاکھ69 ...26نومبراحتجاج کیس:نادرا نے علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا
اکتوبر 30, 2025210026نومبراحتجاج کیس میں مسلسل عدم پیشی پرنادرا نے علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان ...خیبرپختونخواضمنی سینیٹ انتخابات:غیرسرکاری نتائج ،پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ امیدوارکامیاب
اکتوبر 30, 20251060خیبرپختونخوامیں ضمنی سینیٹ انتخابات کےغیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ آزادامیدوارخرم ذیشان نےمیدان مارلیا۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں ضمنی سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ...صارفین کیلئے اہم خبر:موسم سرماکیلئےگیس کانیاشیڈول جاری
اکتوبر 30, 20251800صارفین کیلئے اہم خبر، سوئی نادرن گیس کمپنی نےموسم سرماکےلئےگیس کانیاشیڈول جاری کردیا۔ سوئی نادرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے گیس کی سپلائی کو تین سلاٹوں تک محدود کر دیا ہے۔جس سے لاکھوں ...لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کابڑااقدام،عدالتی عملےکیخلاف شکایات کا جدید طریقہ کار نافذ
اکتوبر 30, 20251670لاہور ہائی کورٹ کا سائلین کی شکایات کے ازالے اور عوامی خدمت کی بہتری کے لیے بڑا اقدام ،چیف جسٹس عالیہ نیلم کی ہدایت پر عدالتی عملے کے خلاف شکایات کا جدید ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















