Blog
تعلیمی بورڈز کا نتائج کی معلومات کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
اکتوبر 28, 2025930جدید انداز میں فروغ ِتعلیم کا سلسلہ ،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کی معلومات کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ...ٹیکنالوجی کی دنیاکانیاشاہکار:دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بحری جہاز لانچ
اکتوبر 28, 2025690ٹیکنالوجی کی دنیاکانیاشاہکار،چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بحری کارگو جہاز لانچ کردیا ، جو روایتی ایندھن کی بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیزوبا نامی اس ...فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا
اکتوبر 28, 20251720پاکستان شوبزانڈسٹری کی سٹارجوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا۔ لاہورمیں فلم کی پرموشن کےلئے ایک تقریب کااہتمام کیاگیا،جس کی میزبانی فواد خان ...اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر راکھی ساونت کااظہارنارضگی
اکتوبر 28, 2025690بالی ووڈاداکارہ راکھی ساونت نے اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر غصے کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق آج کل بالی ووڈاداکارہ راکھی ساونت اپنے گانے’’ضرورت‘‘کی تشہیرمیں مصروف ہیں،انہوں نے گانےکی ...پولیس ان ایکشن:ٹیکنالوجی کی مددسےجرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائیاں جاری
اکتوبر 28, 2025730پنجاب پولیس ان ایکشن، جدیدٹیکنالوجی کی مددسےجرائم پیشہ افرادکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ ترجمان لاہورپولیس کاکہناہےکہ ٹریول آئی سافٹ ویئرسے2کروڑ64لاکھ سےزائدافرادکی چیکنگ کی گئی، ہوٹل آئی سافٹ ویئرسے12لاکھ 76ہزار سے زائدمسافروں کوچیک ...رشوت کا الزام ،این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 3افسران کیخلاف مقدمہ ...
اکتوبر 28, 20251120رشوت کےالزام میں این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز سمیت 3افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔مقدمہ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت ...لاہورسمیت مختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری
اکتوبر 28, 20251220پنجاب پولیس کی لاہورسمیت صوبےکےمختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 14 مقدمات درج جبکہ ملزمان گرفتار بھی ...مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
اکتوبر 28, 20251500محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے آئندہ 24 گھنٹوں تک خشک موسم کی ...ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
اکتوبر 28, 2025900ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریٹائر سرکاری ملازمین کی پنشن میں کٹوتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب ...ترکیہ 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،متعدد عمارتیں تباہ،لوگوں خوف وہراس میں مبتلا
اکتوبر 28, 2025930ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں تباہ ہوگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رات گئےآنےوالےزلزلےنےترکیہ کےصوبہ بالیکسیر میں تباہی مچادی،زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















