Blog
معیشت بحالی کےراستےپرگامزن،وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
اکتوبر 28, 20251190معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے ،وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے،معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں،آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کااعتراف ...کشمیریوں پربھارتی مظالم انسانی تاریخ کا افسوسناک باب ہے، صدر ،وزیراعظم
اکتوبر 27, 20251090صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ کشمیری نسل درنسل بھارتی ظلم وجبرا ورانسانی حقوق کی پامالی کا شکار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ یہ انسانی تاریخ کاوہ افسوسناک باب ہےجوآج بھی جاری ہے۔ ...کمبوڈیا،تھائی لینڈکےدرمیان امن معاہدے پردستخط،وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
اکتوبر 27, 20251720کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف نےدونوں ملکوں کی قیادت اورعوام کو معاہدے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پرپیغام جاری کیاجس میں انہوں نےلکھاکہ کمبوڈیااورتھائی ...26 نومبر احتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 27, 202572026 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی انسداددہشتگردی کے جج امجد علی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر سید ...کراچی سےمتعلق متنازع بیان دینےپر صباقمرتنقیدکی زدمیں آگئیں
اکتوبر 27, 20251020پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےشہرقائدکراچی سےمتعلق متنازع بیان دیاجس کی وجہ سےوہ تنقیدکی زدمیں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ صباقمرنےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پرانہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیرئیرکےحوالےسےکھل کرگفتگوکی۔ ...محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ نیامعاہدہ جلدازجلدمکمل کرنےکی ہدایت
اکتوبر 27, 2025790چیئرمین پاکستان کرکٹ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کے آئندہ 10سال ...پاکستان کاآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
اکتوبر 27, 2025990پاکستان نےآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدودبند کرنے کا اعلان کیاہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےفضائی حدودبندش کاتمام ائیر لائنزاورایوایشن کمپنیوں کونوٹم بھی جاری کردیاہےجس کےمطابق آئندہ 2 روز ...امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
اکتوبر 27, 20251050روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کی امریکی ہم منصب مارکوروبیوسےالاسکامیں ملاقات ہوئی۔اس دوران روسی ...لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک
اکتوبر 27, 2025750لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک بڑھ گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کےمطابق لاہورکاایئرکوالٹی انڈیکس 358ہوگیا، جبکہ گوجرانوالہ کےاےکیوآئی 500اورسرگودھاکا347ریکارڈکیاگیا،فیصل آبادکااےکیوآئی306،ملتان304اورڈی جی خان 244 ریکارڈ کیاگیا۔ محکمہ ماحولیات کےمطابق لاہورکاآلودہ ترین ...آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ،پاکستان نےٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 27, 20251660آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےلئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹیم کااعلان کردیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ رواں سال 3سے13نومبرتک قطرکےشہردوحہ میں کھیلی جائیگی۔چیمپئن شپ میں پاکستان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















