Blog
اسٹیٹ بینک کاشرح سودایک بارپھرسے11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان
اکتوبر 27, 2025660اسٹیٹ بینک نےشرح سودایک بار پھر سے 11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیاہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار ...دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟
اکتوبر 27, 20251550دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟زمین کے اس سرد ترین علاقےکا درجہ حرارت کیا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کی ارتھ ...واٹس ایپ نے نیا کارآمد فیچر متعارف کروا دیا
اکتوبر 27, 2025740سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ نے نیا کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ۔یہ نیافیچر گروپ چیٹس کو مزید آسان کر دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
اکتوبر 27, 2025810طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب حکومت نے موسم سرما کے دوران سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا ایکس ...خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا امکان نہیں، این ڈی ایم اے کی تردید
اکتوبر 27, 20251020خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا امکان نہیں، ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے تردید کردی۔ این ڈی ایم اےکے مطابق پاکستان میں رواں سال بارشیں تو معمول سے کم ...مصنوعی پودا، جو فضا کی صفائی کیساتھ بجلی بھی پیدا کرے گا
اکتوبر 27, 2025770سائنس کا کارنامہ، مصنوعی پودا تیار، جو فضا کی صفائی کے ساتھ بجلی بھی پیدا کرسکے گا۔ امریکی یونیورسٹی بنگھمٹن کے سائنسدانوں کا تیار کردہ ابھی یہ پودا محض ایک کانسیپٹ ڈیزائن ...انسٹاگرام کا نیا ری سٹائل فیچر : اب صرف لکھیں اور اے آئی خود کرے ...
اکتوبر 27, 20251590انسٹاگرام کا نیا ری سٹائل فیچر متعارف، اب آپ صرف لکھیں اور اے آئی خود ایڈیٹنگ کرے گی ۔ انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر ری سٹائل (Restyle) متعارف کرایا ...جماعت نہم کے طلبا کیلئے خوشخبری،سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
اکتوبر 27, 20254650جماعت نہم کے طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے جماعت نہم کے مشکل اور طویل سلیبس کو آسان بنانے کیلئے سمارٹ سلیبس جاری کردیا۔ سمارٹ سلیبس کے تحت اردو کے چار اسباق ...آذربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
اکتوبر 27, 20251510آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،کیا آپ سستے میں آذربائیجان کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں؟ آذربائیجان نے پاکستانی سیاحوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیں۔پاکستانی شہری انتہائی کم فیس ادا کرکے ...وزیراعظم شہبازشریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کیلئےسعودی عرب روانہ
اکتوبر 27, 20251200وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پرفیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کےوفدمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















