Blog
امریکاکاکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان
اکتوبر 25, 20251220امریکی محکمہ خزانہ کےدفتربرائےغیرملکی اثاثہ جات کنٹرول نےکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکولمبیاکومنشیات کااڈہ قرار دینے کے بعد پابندیاں لگائی گئی ہیں، کولمبیا کے صدر گستادو پیٹرو،انکی اہلیہ،بیٹااوروزیرداخلہ ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر
اکتوبر 25, 20251390بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست پرسماعت کریں گے۔ اسلام ...فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر:5سال بعدپی آئی اےکی پرواز مانچسٹرروانہ
اکتوبر 25, 20251470فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،5سال بعدقومی ائیرلائن(پی آئی اے)کی پرواز مانچسٹرروانہ ہوگئی۔ جولائی 2020کےبعدپی آئی اےکی پہلی بوئنگ ٹرپل سیون پروازاسلام آباد سےمانچسٹرروانہ ہوئی،قومی ائیرلائن کی مانچسٹرکیلئےبراہ راست پہلی پروازشہراقتدار سے12بجکر5منٹ پرروانہ ہوئی،پی ...26نومبر احتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 25, 20251590عدالت نے26نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جج چودھری عامرضیاکی عدم ...کراچی : آلودگی کیخلاف کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ...
اکتوبر 25, 20251470کراچی میں آلودگی سے نمٹنے کا منفرد منصوبہ، کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ساحلی شہرکراچی میں آلودگی ...تائیوان میں جدت سے بھرپور ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز شرکا کی توجہ کا مرکز
اکتوبر 25, 2025610تائیوان میں جدت سے بھرپور ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز شرکا کی توجہ کا مرکز ، اس ٹیکنالوجی نمائش میں تین سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی جدید ایجادات ...لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا
اکتوبر 25, 20252230طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے امتحانات کے دوران شفافیت یقینی بنانے کے لیے جدید بائیو میٹرک حاضری نظام نافذ کر دیا۔ ترجمان ...پاکستانی ایئر پورٹس پر بینکنگ سروسز اور اے ٹی ایمز نصب کرنے فیصلہ
اکتوبر 25, 20251050فضائی مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر بینکنگ سروسز اور اے ٹی ایم مشینز کی تنصیب کا منصوبہ شروع کر ...موسمیاتی تبدیلی ، ماحولیاتی آلودگی: سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر
اکتوبر 25, 20251200موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی،محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں سال سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ کے مطابق عام طور پر سموگ نومبر سے دسمبر کے ...پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،14زخمی
اکتوبر 25, 20251420پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اور14زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق خوف ناک حادثہ حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ کےقریب پیش آیاجس میں تیزرفتارٹرک اورکیری ڈبےمیں تصادم ہوا،حادثے کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















