Blog
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کی تازہ ترین صوت حال
اکتوبر 27, 2025640محکمہ موسمیات نےمشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کی تازہ ترین صوت حال جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ بحیرہ عرب میں ڈپریشن کراچی کے جنوب مغرب میں تقریباً 970 کلومیٹر کی ...ویمنزورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:ہیڈکوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
اکتوبر 27, 20251030پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ویمنزورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پرہیڈکوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق محمد وسیم کو 2024 میں قومی ...غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافےسےملکی معیشت مستحکم ہوئی،اسٹیٹ بینک کااعتراف
اکتوبر 27, 20251470اسٹیٹ بینک نےاعتراف کیاہےکہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافے سےملکی معیشت مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعدادوشمارکےمطابق توانائی شعبےمیں زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی ،ایس آئی ایف سی کی ...دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ فلائٹ، چینی ایئرلائن کا نیا ریکارڈ
اکتوبر 27, 2025930دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ فلائٹ، چینی ایئرلائن نے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ چین کی زیامین ایئر نے دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
اکتوبر 27, 20251530سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل اور وسط سے ملک بھر میں موسم خنک ہونا شروع ...منی لانڈرنگ کیس:پرویزالٰہی کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر
اکتوبر 25, 20251110منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پرویز الٰہی، ان کے اہلِ خانہ اور ...اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا
اکتوبر 25, 20251010پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نےایک نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُنہوں نےاپنےکیریئراورنجی ...پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کھیلےگئےیانہیں؟کرکٹ آسٹریلیاکی وضاحت
اکتوبر 25, 20251580آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نےکہاہےکہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دےدی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ ...تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت چل بسیں
اکتوبر 25, 20251180تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ تھائی لینڈکےشاہی محل کی جانب سےجاری بیان میں بتایاگیاسابق ملکہ سرکِت بینکاک کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،جہاں ...بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
اکتوبر 25, 20251560بھارت کےمعروف اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعد74برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارستیش شاہ طویل عرصےسے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔جس کی وجہ سےاُن کو ممبئی کے مقامی ہسپتال میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















