Blog
ویمنزورلڈکپ:آج آسٹریلیا اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
اکتوبر 25, 2025710انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے26ویں میچ میں آج آسٹریلیااورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر 2ؔ30بجےشروع ہوگا۔جس میں دونوں ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔ ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان سری لنکاکامیچ بارش کی نذر،گرین شرٹس کا سفربغیر جیت کےاختتام پذیر
اکتوبر 25, 20251300انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا دونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ مل گیاجس کے ساتھ ...حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
اکتوبر 25, 2025560پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ حرامانی اکثروبیشتراپنےسوشل میڈیااکاؤنٹس پراپنی تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں،اداکارہ سوشل میڈیاپراچھی خاصی فین فالوونگ ...صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے،وزیراعظم
اکتوبر 25, 2025680وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل وررکشاپ بلوچستان کےشرکاسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کارقبےکےلحاظ سےسب سے بڑا صوبہ ہے،بلوچ رہنماؤں نےرضاکارانہ ...صدرزرداری نومبرکےپہلےہفتےمیں قطرکادورہ کرینگے
اکتوبر 25, 20251100صدرمملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں قطرکاسرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق صدر آصف زرداری جلد قطر کا دورہ کرینگے،وہ نومبر کے پہلے ہفتے دوحہ جائینگے،صدر زرداری امیر ...موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اکتوبر 25, 2025830موسم سرما کی پہلی بارش کےبارےمیں محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں ...پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز
اکتوبر 24, 20251000وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکامقصدعوام کی زندگیوں میں بہتری لانےکےعزم کی ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا
اکتوبر 24, 2025149026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔مقدمے کے10ملزمان پیش ہوئےپراسیکیوشن کےگوہان اورمال مقدمہ ...ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں
اکتوبر 24, 2025700ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات کےمطابق 2016میں قرضہ جی ڈی پی کے60فیصدکے برابر تھا۔ 2025 میں71فیصدتک جاپہنچا،مالی ...اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
اکتوبر 24, 20251040امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکامیں سمندرکےراستےسےمنشیات اسمگلنگ کوروک دیاہے،چینی صدرشی جن پنگ سےفینٹانیل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















