Blog
لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
اکتوبر 24, 2025700لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق چند روز قبل لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں ...ولادیمیرپیوٹن کاروسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل
اکتوبر 24, 20251320روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ روس کبھی بھی امریکی دباؤکےآگےنہیں جھکےگا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روسی صدرولادیمیرپیوٹن نےکہاہےکہ امریکاکےغیردوستانہ اقدامات روس امریکاتعلقات کومزیدکمزورکردیں گے،کوئی بھی خوددارملک ...ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس
اکتوبر 24, 2025730ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ طویل عرصےسےیوکرین جنگ میں ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
اکتوبر 24, 20251300سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل اور وسط سے ملک بھر میں موسم خنک ہونا شروع ...وزیراعظم کاصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان
اکتوبر 23, 2025690وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صنعتوں اور ...ضمنی انتخابات:مسلم لیگ نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے
اکتوبر 23, 20251630ضمنی انتخابات کےلئےحکمران جماعت مسلم لیگ(ن)نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 6 ضمنی ...انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل
اکتوبر 23, 2025760انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک کو متبادل روٹس پر منتقل کرکےچلایاجارہاہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیاگیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی ...خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
اکتوبر 23, 20251260خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے پنجاب ...بھارتی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
اکتوبر 23, 20251010بھارتی پنجابی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں بھارتی پنجابی گلوکار تیجی کالون پر فائرنگ کی گئی جس سےوہ زخمی ہوگئے واقعہ ...کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا ،بوبی ...
اکتوبر 23, 2025820بالی ووڈاداکاربوبی دیول نےانکشاف کیاکہ کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا تھا۔ حال ہی میں اداکاربوبی دیول نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















