Blog
ضمنی انتخابات:مسلم لیگ نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے
اکتوبر 23, 20251630ضمنی انتخابات کےلئےحکمران جماعت مسلم لیگ(ن)نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 6 ضمنی ...انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل
اکتوبر 23, 2025760انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک کو متبادل روٹس پر منتقل کرکےچلایاجارہاہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیاگیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی ...خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
اکتوبر 23, 20251260خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے پنجاب ...بھارتی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
اکتوبر 23, 20251010بھارتی پنجابی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں بھارتی پنجابی گلوکار تیجی کالون پر فائرنگ کی گئی جس سےوہ زخمی ہوگئے واقعہ ...کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا ،بوبی ...
اکتوبر 23, 2025820بالی ووڈاداکاربوبی دیول نےانکشاف کیاکہ کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا تھا۔ حال ہی میں اداکاربوبی دیول نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں ...جوا ایپ تشہیر کیس:ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع
اکتوبر 23, 2025760جوا ایپ تشہیر کیس میں سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں سیع کردی گئی۔ جوئے کی ایپ کی تشہیر کےمقدمےمیں ضمانت کی مدت پوری ہونےپریوٹیوبر ڈکی ...سلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے
اکتوبر 23, 20251750بالی ووڈمیں بجرنگی بھائی کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارسلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے۔ حال ہی میں سعودی عرب کےشہرریاض میں ہونےوالے joy forum میں گفتگو کرتےہوئے اداکارسلمان خان کاکہناتھاکہ یہاں ...بیٹی کی شادی کی ویڈیولیک ،خامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نےوضاحت دیدی
اکتوبر 23, 20251620ایرانی سپریم کمانڈرخامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نے بیٹی کی شادی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرلیک ہونےپروضاحت دےدی۔ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کی بیٹی کی شادی رواں سال اپریل کےمہینےمیں ہوئی ...رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک افغان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی
اکتوبر 23, 2025850رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ ذرائع کےمطابق جولائی تا ستمبر 2025 میں افغانستان کے لیےپاکستانی برآمدات میں15 فیصدکمی ...اوپن اے آئی کا کروم کو ٹکر دینے کیلئے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ لانچ
اکتوبر 23, 2025810مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ،اوپن اے آئی نے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ متعارف کروا دیا۔جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















