Blog
دیوالی تقریب کی تصاویر وائرل، امر خان کے بولڈ لباس پر صارفین برہم
اکتوبر 24, 2025740دیوالی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ،اداکارہ امر خان کےبولڈ لباس پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ...علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
اکتوبر 24, 20251370پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ملتان سلطانزنےنوٹس کاجواب دیتےہوئےافسوس کا اظہارکیااورکہاعلی ترین نے جو بھی ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
اکتوبر 24, 2025880راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی ...چین کا کارنامہ :دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف
اکتوبر 24, 20251460روبوٹس کی دنیا میں چین کانیااور حیرت انگیز کارنامہ، دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا۔ چین کا یہD1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل ...یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف
اکتوبر 24, 20251470یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف کروادیاگیا۔ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کوشارٹس ویڈیوز کے حد سے زیادہ استعمال سے بچانے کیلئے ...پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
اکتوبر 24, 20251080طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق2 یا زائد مضامین میں ایفگریڈ لینے والے ...سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
اکتوبر 24, 20251170سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ہے اور آغاز سے ہی شہریوں اور سیاحوں کی بڑھتی ...پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
اکتوبر 24, 2025850پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی توکھلاڑیوں سےہاتھ نہیں ملاتے،اپنےملک میں ...پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
اکتوبر 24, 2025740پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کیلئےاین اوسی ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
اکتوبر 24, 20251240وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورشی جن پنگ کی 30اکتوبر کوملاقات ہوگی،ٹرمپ28اکتوبرکوجاپان کی نومنتخب وزیراعظم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















