Blog
اوپن اے آئی کا کروم کو ٹکر دینے کیلئے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ لانچ
اکتوبر 23, 2025810مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ،اوپن اے آئی نے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ متعارف کروا دیا۔جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ ...کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 جدیدبسیں کراچی پہنچ گئیں
اکتوبر 23, 20251290جدید سفری سہولت کے حوالے سے اہم پیشرفت،کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے چین سے 81 ...لاہور میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا شاندار انعقاد
اکتوبر 23, 20251480کلائمیٹ نیریٹیوز، دس سال بعد پیرس معاہدہ، تدریس، تربیت اور تبدیلی کی کہانیاں،اہم ترین موضوع پر ایف سی کالج یونیورسٹی میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا انعقادکیاگیا۔ ورکشاپ میں لاہور کے صحافیوں، ...پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ
اکتوبر 23, 2025640پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ بات چیت میں عوام کو نئے ٹیکسوں سےبچالیاگیا،پاکستان نےسیلاب کےنقصانات کےباعث آئی ...سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوارمیں 39فیصداضافہ ریکارڈ،نیپراکی دستاویزات
اکتوبر 23, 20251430نیپراکی دستاویزات میں کہاگیاکہ سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوار 39.54 فیصدبڑھ گئی۔ نیپرادستاویزات کےمطابق رواں سال ستمبرمیں جوہری ایندھن سے 2ہزار 227میگاواٹ سستی بجلی پیداکی گئی،جوہری ایندھن سےپیداہونےوالی بجلی کی لاگت ...غیرقانونی اسلحہ کیخلاف محکمہ داخلہ ان ایکشن،28 ڈیلرزکےلائسنس منسوح کردئیے
اکتوبر 23, 2025660غیرقانونی اسلحہ کےخلاف محکمہ داخلہ پنجاب کابھرپورایکشن،28اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوح کردئیے۔ ذرائع کےمطابق جعلی ڈیلرزکی دکانیں سیل اورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا، محکمہ داخلہ پنجاب بھرکےاسلحہ ڈیلرزکی ویرفکیشن کررہاہے،پنجاب میں 511اسلحہ ڈیلرزنےلائسنس کی ...لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں،جسٹس امین الدین خان
اکتوبر 23, 2025870سپرٹیکس کیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس ...پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دیکرسیریز برابر کرلی
اکتوبر 23, 2025720راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دےکر2میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سےبرابرکرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان شان مسعود نے ٹاس جیت ...میڈیکل میں داخلے ،ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل ختم
اکتوبر 23, 2025680ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کردی گئی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ ...بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اکتوبر 23, 2025920بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا،تاہم کشمیراور خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر بارش ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















