Blog
پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،وزیرخزانہ
اکتوبر 22, 2025840وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ موجودہ زرمبادلہ ذخائرڈھائی ماہ ...ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
اکتوبر 22, 20251530شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔قومی ٹیم ...مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟
اکتوبر 22, 20251430مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟بابِ سلمان منصوبہ مملکت کےویژن 2030کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ ...آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟نیا ریکارڈ بن گیا
اکتوبر 22, 2025820ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟ فروخت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،مارکیٹ ویلیو میں حیران کن اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آئی فون 17 ...تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
اکتوبر 22, 20251070تعلیم میں جدت کی بہترین مثال،سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل،جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کے علاقے دین پورکے گورنمنٹ ہائی سکول نے اپنی انوکھی ساخت سے سب ...پروازوں میں توسیع: پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ
اکتوبر 22, 20251250بین الاقوامی پروازوں میں توسیع، پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ ،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور اتحادایئرویز کے درمیان کوڈ شیئر کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان پی ...پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
اکتوبر 22, 20251290لاہورشہرمیں پتنگ بازی کاخونی کھیل نہ رک سکا،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق 21سالہ نعمان یوسف مزنگ کارہائشی تھانوجوان کام سےگھرواپس جارہاتھا، گلے پرڈورپھرگئی،نعمان کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا،راستےمیں دم ...اسلام آباد: تدارک سموگ کیلئے وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
اکتوبر 22, 20251420اسلام آباد میں تدارک سموگ کیلئے ایکشن پلان متعارف،ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ( پاک ای پی اے)نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے جامع وہیکلز ایمیشن کنٹرول ...پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری،8وکٹوں پر 235رنزبنالئے
اکتوبر 22, 2025700پنڈی ٹیسٹ کے تیسرےروزپاکستان کے333رنزکےہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،آصف آفریدی کی تباہ کن بولنگ 5 کھلاڑیوں کوپویلین کی راہ دکھائی ،پیروٹیزنے8وکٹوں کےنقصان پر 235رنزبنالئے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ...ویمنز ورلڈکپ:جنوبی افریقہ سےبھی شکست،ناکامی نےگرین شرٹس پیچھانہ چھوڑا
اکتوبر 22, 20251460انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے22ویں میچ میں پاکستان کوجنوبی افریقہ کے ہاتھوں 150رنزسےشکست کاسامناکرناپڑا۔ کولمبو میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















