Blog
پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے،ٹرمپ کی مودی کووارننگ
اکتوبر 22, 20251250امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کووارننگ دیتے ہوئےکہاکہ پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون ...محکمہ موسمیات کی برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم پیشگوئی
اکتوبر 22, 20251230محکمہ موسمیات نے برفباری کے شوقین سیاحوں کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وادی کشمیر سمیت گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور مغربی بلوچستان میں چند ...اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے،محسن نقوی کا ...
اکتوبر 21, 2025980ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی بورڈ کو دو ٹوک پیغام دیتےہوئے کہاہے کہ اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے، ایشیا ...پاکستان امن کاخواہاں ہے،ملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا، فیلڈمارشل
اکتوبر 21, 2025740آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاکستان امن کاخواہاں ہے، مگرملکی سالمیت پرکسی بھی حملےکاسخت جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ...رضوان آؤٹ،شاہین آفریدی ون ڈےٹیم کےکپتان مقرر
اکتوبر 21, 20251570پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا کر شاہین آفریدی کوقومی ون ڈےٹیم کاکپتان مقررکردیا۔ شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈےسیریزمیں قومی ٹیم کی قیادت ...نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں
اکتوبر 21, 2025810پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نوال سعید نے شریکِ حیات کےبارےمیں اپنی رائےبتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے ایک نجی شومیں بطورمہمان شرکت کی ،جس میں انہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں ...پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
اکتوبر 21, 20251100پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئندہ ماہ سےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تعمیراتی کام کاباقاعدہ آغاز ہوگا، نیشنل سٹیڈیم کراچی کے پرانے ...سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
اکتوبر 21, 20251050سانائے تکائچی237ووٹ لےکر جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی پارلیمنٹ نےایل ڈی پی اتحاد کے بعد سانائے تکائچی کوعہدےپرمنتخب کیا،تکائچی نے237 ووٹ حاصل کرکےاپوزیشن ...محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
اکتوبر 21, 20251350محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022-23میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں سنگین بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں3ارب 15کروڑکی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔سب سےزیادہ دیرمیں ...رواں مالی سال ٹیکس اداکرنےمیں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست
اکتوبر 21, 20251340رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اداکرنےوالوں میں تنخواہ دارطبقہ ایک بار پھر سرفہرست آگیا۔ ذرائع کےمطابق پہلی سہ ماہی کےدوران تنخواہ دارملازمین نے130ارب روپے ٹیکس اداکیا،جولائی سے ستمبرتنخواہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















