Blog
روس کا پاک،افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، تعاون بڑھانے پر زور
اکتوبر 21, 20251280روس نے پاکستان اورافغانستان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیااوردونوں ممالک کے تعاون بڑھانے پر زوردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق روسی وزیرخارجہ نےکہاہےکہ قطراورترکی کی ثالثی میں ہونےوالامعاہدہ خوش آئند ہے،سیاسی وسفارتی ذرائع سےاختلافات ...ٹریفک پولیس اورستھراپنجاب کی ٹیموں کیلئے ماسک پہننالازمی قرار
اکتوبر 21, 20252380پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ...محض 634 گرام وزن والادنیا کا سب ہلکا لیپ ٹاپ متعارف
اکتوبر 21, 20251010دنیا کا ہلکا ترین لیپ ٹاپ،کتنے گرام کا ہے؟جاپانی کمپنی فوجیتسو( Fujitsu )نے ایف ایم وی یو ایکس کے 3 نامی لیپ ٹاپ متعارف کروادیا، جس کا وزن چارجر کے بغیر محض ...تعلیم کاجدید انداز:نوجوانوں کیلئے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز پروگرام کا آغاز
اکتوبر 21, 2025940تعلیم کاجدید انداز،وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز ...امریکا:کار سازی کیلئے مشہور مشی گن کا جزیرہ جہاں کوئی کار نہیں چلتی
اکتوبر 21, 20251530کار سازی کیلئے مشہورامریکی ریاست مشی گن کا جزیرہ جہاں کوئی کار نہیں چلتی،دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ امریکی ریاست مشی گن کا شہر ڈیٹرائٹ دنیا میں کاروں کی ...لاہور:سموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا تجربہ کامیاب
اکتوبر 21, 20252510لاہور میں سموگ کا روگ بڑھنے لگا۔حکومت پنجاب نےسموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیااورشہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت بھی جاری ...بخارسٹ:رومانیا کا طلسماتی دارالحکومت
اکتوبر 21, 20251120فیچر: انوار ہاشمی یورپ کے دل میں دریائے دیمبووتا کے کنارے صدیوں کے نشیب و فراز کا گواہ ، یہ ہے بخارسٹ۔رومانیہ کا دارالحکومت جہاں ہر گلی، ہرعمارت اور ہرپتھر اپنی کہانی ...ہم شاید آخری خوش قسمت لوگ ہیں
اکتوبر 21, 20251770بلاگ: انوار ہاشمی ہم شاید آخری لوگ ہیں، جودوتہذیبوں کے چشم دید گواہ ہیں، ہزاروں سال سے چلی آرہی تہذیب، سرخ رنگ کے پوسٹ بکس میں خط ڈالنے سے لیکر آرٹیفیشل انٹیلی ...اسلام آباد: رومانیہ کی مسلح افواج کے دن کے موقع پر خصوصی تقریب
اکتوبر 21, 20251070اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارتخانے کی طرف سے رومانیہ کی مسلح افواج کے دن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر غیر ملکی سفارتکاروں، اعلیٰ ...ویمنز ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کوشکست،سری لنکانےپہلی کامیابی حاصل کرلی
اکتوبر 21, 2025720انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو7 رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ممبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















