Blog
الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 20, 20251360الیکشن کمیشن نے3قومی اوردوصوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیلاب کےباعث متاثرہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کیےگئےتھے،فیصل آباداورساہیوال کےپانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق این ...پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح
اکتوبر 20, 2025730پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب برپا ،گواےآئی ہب کاباضابطہ افتتاح کردیاگیا۔ ہفتے کوپاک سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کے ایک تاریخی اقدام کے تحت، گو اے آئی ہب پاکستان ...وزیراعلیٰ کےپی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دور
اکتوبر 20, 20251360عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دورکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہررنےرجسٹرارآفس اعتراضات کےساتھ سماعت کی۔وزیراعلیٰ کےپی کی جانب سےعلی بخاری ایڈووکیٹ عدالت میں ...26نومبراحتجاج کیس:عدم حاضری پرعلیمہ خان کےناقابل وارنٹ گرفتاری پھرجاری
اکتوبر 20, 2025143026نومبراحتجاج کیس میں عدم حاضری پرعلیمہ خان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری ایک بار پھرجاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کےخلاف 26نومبراحتجاج ...پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان ہو گیا
اکتوبر 20, 20251650یونیورسٹی کےطلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نےرواں ماہ ملتوی ہونیوالے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ایل ایل بی 3 سالہ اور 5 ...ٹریفک کا حل؟ فضامیں اڑنےوالی گاڑی متعارف کروادی گئی
اکتوبر 20, 2025900بلاگ:عتیق مجید کیاآپ رکشہ اور ٹیکسی سے تنگ آگئے ہیں؟؟ تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں ایک ایسی سواری کی بات بتانے والا ہوں جو اب رکشہ یا ٹیکسی کی ...پنجاب حکومت کے اہم منصوبے ’’ایئر پنجاب‘‘ میں اہم پیشرفت
اکتوبر 20, 20251350فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدامات،صوبہ پنجاب نے اپنی ایئر لائن کے قیام کیلئے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب روپے فنڈز کی ...ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے پربھارت کو پھرٹیرف کی دھمکی دیدی
اکتوبر 20, 20251280امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل کی خریداری محدودنہ کی توبھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکانہیں چاہتاکہ چین نایاب معدنیات ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکرکٹ بورڈنےپی سی بی کی دعوت قبول کرلی
اکتوبر 20, 20251230سہ ملکی سیریزکےلئےزمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی تین ملکی سیریز رواں سال نومبر میں ہوگی۔سہ ملکی ...ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا
اکتوبر 20, 2025670انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا۔ ممبئی میں کھیلےجانےوالےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈ کپ کے21ویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورمیزبان سری لنکا کےدرمیان جوڑ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















