Blog
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف333رنزبناکرآؤٹ
اکتوبر 21, 20251470پنڈی ٹیسٹ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 333 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان شان مسعود نے ...ویمنز ورلڈ کپ:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
اکتوبر 21, 2025890انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈ کپ کے22ویں میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنزکےمابین جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم آج اپناچھٹامیچ کھیلےگئی قومی ...گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات کی موسم سرد ہونےکی پیشگوئی
اکتوبر 21, 20251130گرمی کا زور ٹوٹنے لگا،پہاڑوں پر برفباری ، ہلکی بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے ماہ اکتوبر کے اختتام پر موسم سرد ہونے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے
اکتوبر 21, 20251320وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن کےہمراہ اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت بھی ہوگی،وزیراعظم دورےمیں سعودی عرب کی اعلیٰ ...چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جواس کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے ...
اکتوبر 21, 20251460اے آئی چیٹ بوٹ کے صارفین کیلئے خوشخبری،چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر جواس کے استعمال کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق اوپن اے آئی ...فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے،جسٹس ...
اکتوبر 20, 2025105026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر کہاجائے کہ فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے۔ سپریم کورٹ میں ...متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، کرپشن کے تمام راستے بند ...
اکتوبر 20, 20251390وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، میں نے کرپشن کے تمام راستے بند کردیے ہیں۔ اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈتقسیم کرنےکی تقریب ...ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اکتوبر 20, 2025810ملکی معیشت کیلئے خوشخبری،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ 325 ملین ڈالر خسارے میں تھا، جبکہ ستمبر ...پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کاخدشہ،OCAC کا وزیراعلیٰ کو ہنگامی خط
اکتوبر 20, 20251170سندھ انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ ٹیکس سےپیٹرولیم مصنوعات کی کےپی ٹی سےکلیئرنس میں تاخیرکےباعث بحران کاخدشہ ،آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل نےوزیراعلیٰ سندھ کوہنگامی خط لکھ کرآگاہ کردیا۔ اوسی اےسی کےخط کےمطابق بندرگاہوں پرکھڑےجہازبھی ڈسچارج ہورہے ہیں ...سنگجانی جلسہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 20, 2025730عدالت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےسنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےسنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعمرایوب،زین قریشی،زرتاج ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















