Blog
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
اکتوبر 18, 20251520پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل انکلوژرز کی قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے۔پہلے ٹی 20 ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری:اندرون شہر 2روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع
اکتوبر 18, 20251260لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اندرون شہر میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت بسنت کےحوالےسےاعلیٰ سطح اجلاس منعقدہواجس میں ڈپٹی کمشنر لاہور ...سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس:74شکایات کاجائزہ ،بیشترداخل دفتر
اکتوبر 18, 20251360سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں74شکایات کاجائزہ لیاگیاجس میں سے بیشتر کو داخل دفترکردیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق سپریم جوڈیشل کونسل کےاجلاس ...ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس:عدالت کا برہمی کااظہار
اکتوبر 18, 20251360ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےجج افضل مجوکہ نےٹک ٹاکرثنایوسف کےمبینہ قتل کیس کی سماعت کی۔ ملزم عمرحیات کےوکلاکی جانب سےآج بھی گواہوں پرجرح نہ ...پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ
اکتوبر 18, 20251050پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں توسیع کافیصلہ امن کےقیام ،انسانی جانوں اوراملاک کےتحفظ کیلئےکیاگیا۔ کابینہ کمیٹی برائےامن وامان کے38ویں اجلاس میں دفعہ144کےنفاذمیں توسیع کی سفارش کی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےجمعہ 24اکتوبرتک دفعہ144کے نفاذمیں ...پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا
اکتوبر 18, 20251350پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام شامل تفصیلات سامنےآگئیں۔ نامزدگیوں کا جائزہ لینے والی جیوری 9 ...پی سی بی کاون ڈےکرکٹ ٹیم کاکپتان تبدیل کرنےکافیصلہ
اکتوبر 18, 2025870پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹ ٹیم کےون ڈےکپتان کوتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق محمدرضوان کوون ڈےکی کپتانی سےہٹانےکافیصلہ کرلیاگیا ہے، ون ڈےکی قیادت فاسٹ بولرشاہین آفریدی کودینےکاامکان ہے۔جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں ...کپل شرماکےکیفےپرایک بارپھرفائرنگ:بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
اکتوبر 18, 20251430بھارتی کامیڈین کپل شرماکےکیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نےقبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکابتاناہےکہ کینیڈا کے شہر سرے میں کپل شرماکےکیفے ...اداکارہ حرانےناران میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا
اکتوبر 18, 20251790پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حراسومرونےوادی ناران کےہوٹلوں میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا۔ اداکارہ حراسومرونےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی نجی زندگی اورشوبزکیرئیرکےحوالےسےتفصیل کےساتھ گفتگو کی۔ ...فضا علی کا نیا گانا’’مہندی والی رات‘‘دھوم مچانےکوتیار
اکتوبر 18, 2025830پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ،ماڈل اورگلوکارہ فضاعلی کانیاگانارواں ماہ ریلیزکیاجائےگا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےشعبہ ماڈلنگ،اداکاری،گلوکاری اورمیزبانی میں اپنالوہامنوانےوالی فضانےاب کی بارشادی بیاہ کی مناسبت سے ایک رنگا رنگ گیت میں اپنی آوازکاجادوجگایاہے۔جس کاپوسٹر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















