Blog
سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت
اکتوبر 18, 2025980پاکستان میں سفر و سیاحت کے فروغ کیلئےاقدامات،سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سکھر میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات کیلئے ...برطانیہ: 21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کی پیشگوئی
اکتوبر 18, 2025840برطانوی محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کا سلسلہ موسمِ خزاں کی طرف پیش قدمی ہو گا۔ برطانوی محکمۂ موسمیات کے مطابق 10 سینٹی میٹر ...پاکستان نے بڑے دشمن کیخلاف واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد ...
اکتوبر 18, 20251020فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن کسی بھول میں نہ رہے، پاک فوج ہر محاذ پر چوکس ہے،پاکستان نےعددی طور پر بڑے دشمن کیخلاف اپنی واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور ...عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت گرگئی،خام تیل کےدام بڑھ گئے
اکتوبر 18, 20251350عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت گرگئی،خام تیل کےدام بڑھ گئےاورکرپٹوکرنسی بٹ کوائن ،ایتھریم اور سولاناکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت4ہزار300ڈالرکی سطح سے گرگئی،سونےکی فی اونس قیمت36ڈالرکی کمی ...محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
اکتوبر 18, 20251500کیا رواں سال واقعی کڑاکے کی سردی پڑے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں ۔ محکمہ موسمیات نے رواں برس پاکستان میں غیر معمولی سردی ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
اکتوبر 17, 2025790وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوعمران خان سےملاقات کےلئے خط لکھ دیا۔ میں بطور منتخب وزیراعلیٰ اور ساڑھے چار کروڑ عوام کا نمائندہ اپنے آئینی، قانونی اور اخلاقی فریضے کی ...سوچتی تھی شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرطلاق ہوگئی، زینب قیوم
اکتوبر 17, 20251430پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نےکہاہےکہ سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرشادی کے10ماہ بعدطلاق ہوگئی۔ اداکارہ کے مطابق ان کی ...پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
اکتوبر 17, 20251060وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 22 اکتوبر 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ ...لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست
اکتوبر 17, 20251270دنیا کے آلودہ ترین شہروں اور ممالک کی تازہ فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق لاہور میں ایئر ...سیلاب متاثرین کیلئے بڑا ریلیف: اگست کے بجلی کے بل معاف، 25 لاکھ صارفین کو ...
اکتوبر 17, 20251240سیلاب متاثرین کے لئے بڑا ریلیف ،حکومت نےماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کردئیے، 25 لاکھ صارفین کو فائدہ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے حکومت کی جانب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















