Blog
ویمنزورلڈکپ:بنگلہ دیش کوشکست دیکرآسٹریلیانےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
اکتوبر 17, 2025700انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے17ویں میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کو 10وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے 17ویں میچ میں بنگلہ ...ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کو بے وقوف قرار دیدیا
اکتوبر 17, 2025930امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بائیڈن بےوقوف تھااس نےجنگیں رکوائیں نہیں بلکہ شروع کروائیں۔ اوول آفس میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ اس سال ہم امریکا میں 20ٹریلین ڈالرکی سرمایہ کاری کےقریب ...جرمنی:فوجی سروس میں اصلاحات کا قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا
اکتوبر 17, 20251500جرمنی میں فوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جرمنی کی پارلیمنٹ نےفوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون پربحث کاآغازکردیا،مجوزہ قانون کےتحت 18سالہ ...ملکی سیکیورٹی صورتحال ،وزیراعظم نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 17, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نےملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینےکےلئےاعلیٰ سطح کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےآج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کیاہے،جس میں چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ شرکت کریں گے،وزیراعظم آزادجموں وکشمیراوروزیراعلیٰ گلگت ...شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
اکتوبر 17, 20251220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےکابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرانے ملاقات کی،مریم نوازنےصوبائی وزیرقانون رانااقبال اورصوبائی وزیرمحنت منشااللہ کی کابینہ میں شمولیت ...متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
اکتوبر 17, 20251370متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی،فرسٹ ویمن بینک کے84فیصد شیئرزیواےای کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی خریدےگی۔ ذرائع کےمطابق متحدہ عرب امارات کی کمپنی فرسٹ ویمن بینک 14.6ملین ڈالرخریدنےمیں ...سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی
اکتوبر 17, 20251310سرد موسم کی ہلکی دستک محسوس ہونے لگی،محکمہ موسمیات نےرواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق اس بار بارشوں کا کوئی ...پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
اکتوبر 17, 20251550پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ...خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...
اکتوبر 16, 20251510پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص سے ہو۔ حال ہی میں اداکارہ سعیدہ امتیازنےایک نجی ٹی ...وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سےملاقات: پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو
اکتوبر 16, 20251450وفاقی وزیرخزانہ نےسعودی ہم منصب محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سےملاقات کی،محمداورنگزیب نےپاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگوکی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آج کل دورہ امریکاپرہیں جہاں وہ اہم ملاقاتیں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















