Blog
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی ...
اکتوبر 16, 20251560پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ رواں ماہ 19 اکتوبر کو لانچ کیا ...عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی
اکتوبر 16, 20251400بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیرکارروائی کے 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےسات مقدمات میں ...ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 16, 20251320فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشوارجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کردیاجس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارےاب 31 اکتوبر تک ...8 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ کاشکوہ
اکتوبر 16, 20251140امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشکوہ کرتےہوئےکہاکہ 8 ماہ میں 8 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور ...مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ کرکٹر پی سی بی کیخلاف عدالت ...
اکتوبر 16, 2025960بلاگ:عتیق مجید میری پرفارمنس پاکستان کرکٹ ٹیم میں موجود کئی کھلاڑیوں سے بہتر ہے۔ مجھے ٹیم میں شامل کریں پھر دیکھیا گا کیا کرتا ہوں۔ قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ کرنے پر ...برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور پاکستانی ائیر لائن نے درخواست دیدی
اکتوبر 16, 20252370پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور ائیر لائن نےدرخواست دیدی ۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر سیال نے برطانیہ کے تین شہروں کے لیے براہ ...آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری:شبھمن گل پہلےنمبرپر، بابر اعظم چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
اکتوبر 16, 2025940انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےون ڈےبیٹنگ رینکنگ جاری کردی ،بھارتی اوپنر شبھمن گل نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان کے اسٹار بلےباز بابراعظم اپنی سالگرہ کے ...ویمنزورلڈکپ:پاک ،انگلینڈمیچ بارش کےباعث ختم،گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہر
اکتوبر 16, 2025880انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا16واں میچ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ دےدیاگیاگرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے آئی ...خیبرپختونخواکی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنےآگئے
اکتوبر 16, 20251370خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 سےزائد ارکان پر مشتمل کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کرلی اور ...سوات موٹروے پر المناک حادثہ :15افرادجاں بحق،8زخمی
اکتوبر 16, 20251340سوات موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















