Blog
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اکتوبر 16, 20251110مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...بھارتی اداکار پنکج دھیر 68برس کی عمرمیں چل بسے
اکتوبر 15, 20251340بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمرمیں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں کینسر کے باعث ...بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت ،اشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے،آئی ایس پی آر
اکتوبر 15, 20251360ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت اوراشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کامیچ3-3 سے برابر
اکتوبر 15, 20251510سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد3،3گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے میچ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےدرمیان ...چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخی کامیابی پر ...
اکتوبر 15, 20251320چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ پاکستان ...پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
اکتوبر 15, 20251130پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نےلاہورٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کوجیت کےلئے277رنزکاہدف دیاتھاجواب میں پروٹیز ...26ویں ترمیم کےتحت چیف جسٹس بنےاگریہ نہ ہوتی توکون ہوتا؟جسٹس مندوخیل
اکتوبر 15, 202579026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندو خیل نےکہاکہ چیف جسٹس 26ویں ترمیم کے تحت بنے، اگر یہ نہ ہوتی تو چیف جسٹس کون ہوتا؟ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم ...گورنرکےپی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےحلف لےلیا
اکتوبر 15, 20251220گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےعہدےکاحلف لےلیا۔ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کاانتظام گورنرہاؤس میں کیاگیاجس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت اراکین صوبائی اورقومی اسمبلی ...عدالت نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ کےپی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
اکتوبر 15, 20251100پشاورہائیکورٹ نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ نےجے یو آئی کی درخواست پرسماعت کی ۔جےیوآئی کی جانب سےوکیل ...صدرٹرمپ نےچین سےکوکنگ آئل کی خریداری پرپابندی کاعندیہ دیدیا
اکتوبر 15, 20251520امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے کوکنگ آئل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















