Blog
مچھلی اور خشک میوہ جات: کس بیماری کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں؟
اکتوبر 15, 20252000سردیوں کی سوغات، مچھلی اور خشک میوہ جات، کس بیماری کے خطرات کوکم کر سکتے ہیں؟حیرت انگیز اور حیران کن تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ تازہ ترین تحقیق کےمطابق مچھلی، بیریز ...سپاٹیفائی اور اوپن اے آئی کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف
اکتوبر 15, 2025970سپاٹیفائی اور اوپن اے آئی کی طرف سے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف، اپنی پسند کی موسیقی کی پلے لسٹ بنانا اب مزید آسان ہوگیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اوپن اے ...ویمنز ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر،دونوں کو1،1پوائنٹ مل گیا
اکتوبر 15, 20251420انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا15واں میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دےدیاگیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ...ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
اکتوبر 15, 20251870ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب منعقد ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی نے یونیورسٹیوں کو ہدایت ...پاکستان : کِیالکی موٹرز نے سورینٹو اور سپورٹیج پر خصوصی آفر لگا دی
اکتوبر 15, 20251020نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، کِیالکی موٹرز نے سورینٹو اور سپورٹیج پر خصوصی آفر لگا دی۔ کِیا نے اپنی مشہورِ زمانہ گاڑیوں پر خصوصی اور شاندار آفرز لگا دیں، یہ ...لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار، ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی
اکتوبر 15, 20251440پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستان فلم انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد
اکتوبر 15, 2025115026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر ...پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 15, 20251350پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی ،محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا، تاہم پہاڑی ...گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے
اکتوبر 15, 20251540گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیراعلیٰ سےحلف لیں گے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدہ کا حلف لیں گے، حلف برداری تقریب پشاورگورنر ...سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انتقال کرگئے
اکتوبر 15, 20251150سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی 74سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق آغاسراج درانی کئی روزسےنجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آغاسراج درانی کی میت شکارپوراُن کےآبائی گاؤں لائی جائےگی ۔ صدرمملکت آصف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















