Blog
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
اکتوبر 15, 20252290پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2025کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہوربورڈ: لاہورتعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج کااعلان کردیا،امتحانات میں 1لاکھ72ہزار100امیدواروں نےشرکت کی،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ...پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ
اکتوبر 15, 20251420پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طے پاگیا۔ سٹاف سطح معاہدہ7ارب ڈالرز سےزائد کےقرض پروگرام کےدوسرے جائزےکےلیے ہوا ،کلائمٹ فنانسنگ پروگرام کےپہلےجائزہ کے لیےبھی سٹاف سطح کا معاہدہ ...کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے واقعی مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟
اکتوبر 14, 20251050کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ متعدد طبی مطالعات ثابت کرتے ہیں کہ ہیلتھ ایپس عمر رسیدہ افراد میں ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں ...کیا مصنوعی ذہانت انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟
اکتوبر 14, 2025870کیا اے آئی انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟حیرت انگیز اورحیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے باعث انسانی دماغ کو یادداشت ...اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ...
اکتوبر 14, 2025113026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ...ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
اکتوبر 14, 2025920ڈینگی مچھر کےوارجاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید52مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونےسےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں24 گھنٹوں میں ڈینگی کے52کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں لاہورمیں ڈینگی کے9مریض رپورٹ ہوئےجبکہ راولپنڈی ...عدالت کاگورنرکےپی کونئےوزیراعلیٰ سےکل تک حلف لینےکاحکم
اکتوبر 14, 2025870پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس نےگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کو نئے وزیراعلیٰ سےکل شام 4بجے تک حلف لینے کاحکم دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا ...قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
اکتوبر 14, 20251320پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے جس کےباعث وہ خالق حقیقی سے جاملے ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اکتوبر 14, 202592026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کی ...جےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
اکتوبر 14, 20251440جےیوآئی کی خیبرپختونخواکےنئےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدنےجےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکےوکیل عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ جسٹس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















