Blog
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاہم خبر:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اکتوبر 14, 20251240مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاہم خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا
اکتوبر 14, 20251250ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں ...سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
اکتوبر 13, 20251320سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب ہوگئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوا،جس میں نئے قائد ایوان کو منتخب کرنے کا طریقہ ...یحییٰ آفریدی 26ویں آئینی ترمیم کے بغیر چیف جسٹس نہ بنتے، جسٹس مندوخیل
اکتوبر 13, 2025153026ویں آئینی ترمیم کےدوران ریمارکس دیتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ یحییٰ آفریدی 26ویں آئینی ترمیم کے بغیر چیف جسٹس نہ بنتے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نے ...بروقت تیاری سےقدرتی آفات سےجان ومال کےنقصان سےبچایا جاسکتا ہے، مریم نواز
اکتوبر 13, 20251510وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ بروقت تیاری سے قدرتی آفات سے انسانی جان ومال اور ماحول کوتباہ کن نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاقدرتی آفات سے آگاہی اور ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اکتوبر 13, 2025770مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ...توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت 14اکتوبرتک ملتوی
اکتوبر 13, 20251210بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت14اکتوبرتک ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نےفیڈرل جوڈیشل ...ایپل کے مفت سیٹیلائٹ فیچرز کن ممالک میں دستیاب ہیں؟
اکتوبر 13, 20251550ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کے مفت سیٹیلائٹ فیچرز کن ممالک میں دستیاب ہیں؟تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ ایپل کے مطابق اس کا مشہور فیچر ایمرجنسی ایس او ایس بایہ سیٹیلائٹ رواں ...یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع
اکتوبر 13, 20251540پاکستانی طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی طلبا سے ایراسمس منڈس جوائنٹ ماسٹرز سکالر شپ پروگرام کے ...پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے ریلیف اور سہولت کااعلان
اکتوبر 13, 20251460ریل کےمسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلویز نے اہم ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ اڈوں، میٹروبس سروس اور لوکل ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث ریلوے حکام نے ٹرینوں کے مسافروں کی سہولت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















