Blog
نیٹ فلکس کی طرف سےٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت متعارف
اکتوبر 13, 20251400امریکی سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف، ٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت پیش کر دی۔ اس نئی سہولت کے تحت صارفین اپنے موبائل فون کو ...لاہور چڑیا گھر میں نایاب قسم کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب
اکتوبر 13, 20251310سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر میں نایاب اقسام کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب،چڑیا گھر میں اب زندہ جنگلی جانوروں اور پرندوں کے ساتھ نایاب جانوروں کے مجسمے بھی تفریح ...پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
اکتوبر 13, 2025820پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق وزیرمحمدکاانتقال آج برمنگھم میں ہواوہ 95سال کی عمرمیں خالق حقیقی سے جاملے۔ 1952میں ہونےوالی پاک بھارت سیریزمیں وزیرمحمدنے اپنے ...پنجاب: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کومتوقع
اکتوبر 13, 20251390کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کوکیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج ( result ) کا اعلان ...لاہورشہر کا فضائی معیار آج غیر صحت بخش رہنے کا امکان
اکتوبر 13, 20251010لاہور کا فضائی معیار آج حساس افراد کیلئے غیر صحت بخش رہنے کا امکان،سموگ کی نگرانی اور پیشگوئی کرنیوالے نظام کے مطابق شہر کا فضائی معیار آج غیر صحت بخش رہنے کا ...ویمنزورلڈکپ:بھارت کوشکست،آسٹریلیانے 331 رنزکا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
اکتوبر 13, 20251100انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے13ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331رنز کا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ بناڈالا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئےمیچ میں آسٹریلیا نے ٹاس ...امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
اکتوبر 13, 20251460امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کی۔ملزم کےخلاف تھانہ چوہنگ پولیس نےمقدمہ درج ...احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، ...
اکتوبر 13, 20251400نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، نام کے ساتھ زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کااسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے ...فراری کا 2026میں اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان
اکتوبر 13, 20251580نئی اور لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،فراری نے اگلے سال اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ دنیا کی معروف لگژری کار ساز کمپنی فراری (Ferrari) نے ...افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپر،فوج کےحق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
اکتوبر 13, 20251590افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپرپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےپنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















