Blog
ویمنزورلڈکپ:نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کوبڑےمارجن ہرادیا
اکتوبر 11, 2025840انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنزورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کو100رنز سے شکست دے دی۔ بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےمیچ میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کر پہلے ...کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف
اکتوبر 11, 20251700کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف، یہ منی گاڑی دیکھنے میں بالکل اصل 1950 اور 60 کی دہائی کی مرسڈیز ایس ایل 300 جیسی ہے۔ روس کی الیگزی مرسڈیز ...پاکستان میں ایمازون کا شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان
اکتوبر 11, 20251170پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا دور ختم، ایمازون نے پاکستان میں شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم، عالمی ٹیک کمپنی ...برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
اکتوبر 11, 20251440پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئے سکالرشپ کا اعلان ،برازیل نے تعلیمی سال 2026 کیلئے پی ای سی-پی جی (گریجویٹ طلبا کیلئے ایکسچینج پروگرام) کے تحت درخواستیں طلب ...سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت ...
اکتوبر 11, 20251600پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت دیدی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے ...واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
اکتوبر 11, 20251860واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف کرا دیا۔اس فیچر کی خصوصیات کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کی زیر ملکیت کمپنی ایپ واٹس ایپ کے اس فیچر ...ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
اکتوبر 11, 20251440پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفوادخان اورسٹاراداکارہ ماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اورماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ رواں سال 28نومبر کوبیک وقت دنیابھرکےسینماگھروں کی زینت ...بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ
اکتوبر 11, 20251340پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی۔ حال ہی میں اداکارمنیب بٹ کاایک انٹرویوسوشل میڈیاپلیٹ فارم پروائرل ہورہا ہے،جس میں میزبان کےسوال پرجواب ...وزیرخزانہ آئی ایم ایف ،ورلڈبینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
اکتوبر 11, 2025960وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ایم ایف اورورلڈبینک کےسالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرخزانہ ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کےپلیزی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمداورنگزیب آئی ایم ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی
اکتوبر 11, 20251000قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سےتیسری قسط کےحصول کےلئےحکومت پاکستان نے کوششیں تیزکردیں، ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















