Blog
جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا:پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکار
اکتوبر 10, 2025820جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا،پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکارہونےکےباعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق فاسٹ باؤلر مپھاکا ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو ...جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ :قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے
اکتوبر 10, 20251300جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ کےلئےپاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی سی بی ٹیم مینجمنٹ نےجنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پلئینگ الیون پر غور کیا۔جس ...ویمنزورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دیدی
اکتوبر 10, 2025740انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔ آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیامیزبان بھارت نےپہلےکھیلتےہوئے ...پی ٹی آئی ارکان کا پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا ...
اکتوبر 10, 20251460تحریک انصاف اراکین نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سےاستعفے دے دئیے۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیے ہیں۔ استعفے پنجاب ...نااہلی کیس:سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر
اکتوبر 10, 20251330عمرایوب اورشبلی فراز کی جانب سے نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔ عمرایوب اورشبلی فرازکی جانب سےفیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کیلئےدرخواست بیرسٹر ...امیربالاج قتل کیس:گرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا
اکتوبر 10, 20251510امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،دبئی سےگرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ملزم طیفی بٹ کونجی ائیرلائن کےذریعےلاہورمنتقل کرکےجےآئی ٹی کے حوالے کردیا گیا،دبئی سےگرفتارخواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ ...چین میں ڈرائیور کے بغیرجدید اے آئی بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں
اکتوبر 10, 20251420سفر و سیاحت کا نیا انداز،چین میں خودکار بغیرڈرائیور کے جدید بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں۔ یہ بسیں مکمل طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کے نظام کے تحت چلتی ہیں اور خود ...بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم
اکتوبر 10, 20251240وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ بس بہت ہوگیا،دہشتگردی کاسرکچلناہوگا،خوارج کامکمل خاتمہ کریں گے،دہشتگردہمسایہ ملک سے آکر پاکستان ...وزیراعلیٰ نےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ کیلئےیونیفارم کےڈیزائن کی منظوری دیدی
اکتوبر 10, 2025790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ اورسٹاف کیلئے یونیفارم اورڈیزائن کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کےحوالےسےاہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مریم نوازکی جانب سےمعاون خصوصی ثانیہ عاشق اورٹیم ...آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارےمیں خونریزی ختم ہوگئی،فلسطینی صدر
اکتوبر 10, 20251180فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارے میں خونریزی ختم ہوگئی۔ فلسطینی صدرمحمودعباس نےجنگ بندی کےبعداسرائیلی ٹی وی کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئےکہاکہ جنگ بندی کےبعدامن،سلامتی اوراستحکام برقراررہنےکی امیدہے ،آج کادن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















