Blog
غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ
اکتوبر 9, 2025870مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ طےپاگیا،یہ معاہدہ جنگ بندی کیساتھ خطےمیں انصاف واستحکام ...اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا
اکتوبر 9, 20251410امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم کے طور پرہےاسرائیل طےشدہ لائن سےفوجیوں کاانخلاکرےگا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ...الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 9, 20251340بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں اہم پیشرفت:الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق حلقہ بندیوں کی کمیٹی 8دسمبرکوحتمی فہرستیں شائع کرےگی،نقشوں ،سامان اورتربیت سمیت تمام انتظامات12اکتوبرتک ...عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ، جسٹس عائشہ ملک
اکتوبر 9, 202587026 ویں ترمیم کیس میں جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں 8رکنی آئینی بینچ نے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف کیس ...مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے،وزیراعظم
اکتوبر 9, 2025730وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی کاروباری وفد کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ ہر مسلمان ...پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن کی نئی فہرستیں جاری
اکتوبر 9, 2025610قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن نےنئی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کے25اگست 2025کےحکم پرنوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کےمطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی اورسنی اتحادکونسل ...محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 9, 2025870سردیوں کا آغاز، موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ...کیامستقبل میں روبوٹس انسانوں پر سبقت حاصل کر لیں گے؟
اکتوبر 9, 20251590کیامستقبل قریب میں روبوٹس انسانوں پر سبقت حاصل کر لیں گے؟ چین نے فیکٹریوں میں لاکھوں روبوٹس نصب کردیے۔ ماہرین کے بقول چین میں تیزی سے بوڑھی ہوتی ہوئی آبادی کے باعث ...خلائی تحقیق میں پیشرفت: سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا
اکتوبر 9, 20251250متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابو ظبی کے ٹیکنالوجی ...علی امین گنڈاپوروزارت اعلیٰ مستعفی،استعفیٰ گورنرکو منظوری کیلئے ارسال کردیا
اکتوبر 9, 2025810علی امین گنڈاپوروزارت اعلیٰ مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنرفیصل کریم کنڈی کو منظوری کیلئے ارسال کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی اور عہدے سے ہٹائے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















