Blog
جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
اکتوبر 10, 20251220جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جار ی کردی گئی۔ فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے مطابق فلپائن کےعلاقےمانائےکےقریب 7.4شدت کاخوفناک زلزلہ آیا،جس کےباعث کئی عمارتوں اورپلوں کونقصان پہنچاہے،جس کے بعد ...امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
اکتوبر 10, 20251340امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہےکہ نیٹواتحادکواسپین کی رکنیت ختم ...جاڑے کی مکمل آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اکتوبر 10, 2025840جاڑے کی مکمل طور پر آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے، ...پی سی بی کااہم اقدام: اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا
اکتوبر 10, 20252180شایقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔ ’پی سی بی لائیو‘ کرکٹ بورڈ کی پہلی او ٹی ٹی سروس ہے۔جس کامقصد کرکٹ ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن : ہفتے میں کتنی پروازیں چلیں گی؟
اکتوبر 9, 20252230پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ قومی ایئر ...لاہورمیں ٹریفک کا رش کم کرنےکیلئےپارکنگ کابڑامنصوبہ
اکتوبر 9, 20251270بلاگ:عتیق مجید جاپانی ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی، لاہور کے شہریوں کو ٹریفک کے عذاب سے نجات ملنے جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر اب گاڑیوں کا ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی نے سوالات کاجواب جمع کرادیا
اکتوبر 9, 20251060توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان او راہلیہ بشریٰ بی بی نے 342 کےتحت سوالات کا جواب جمع کرادیا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ...وزیراعظم شہبازشریف کابلاول بھٹوکوفون:باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال
اکتوبر 9, 2025700وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوٹیلیفون کیادونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ...بھارتی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے
اکتوبر 9, 20251240بھارت کےمعروف پنجابی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے۔ بھارت کےپنجابی گلوکارراج ویر جاونداگزشتہ ماہ 27 ستمبر کوموٹرسائیکل حادثےمیں شدیدزخمی ہوگئے تھے۔حادثہ ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں پیش آیاتھا۔ ...غزہ جنگ بندی معاہدہ:مسلم ممالک کاخیرمقدم
اکتوبر 9, 20251180سعودی عرب اورترکیہ نےغزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کیا۔ عرب میڈیاکےمطابق غزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کرتےہوئےسعودی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ معاہدہ منصفانہ اورجامع امن کی امیدہے،جامع ومنصفانہ امن عمل کی راہ ہموارکرنیوالےمعاہدےکاخیرمقدم کرتےہیں،یہ اہم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















