Blog
پی پی ،ن لیگ اختلافات:دونوں جماعتوں کا کشیدگی ختم کرنےپراتفاق
اکتوبر 9, 20251320پیپلزپارٹی اورن لیگ میں اختلافات،دونوں جماعتوں نےکشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نوابشاہ میں صدرآصف علی زرداری کےساتھ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی نےملاقات کی۔جس ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر:ترسیلات زرمیں بڑااضافہ ،اسٹیٹ بینک
اکتوبر 9, 20251340اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ستمبر2024کےمقابلےمیں رواں سال ستمبرمیں ترسیلات زرمیں11.3فیصداضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ستمبر2025کےدوران ترسیلات زرکی حد میں3.2ارب ڈالرموصول ہوئےجبکہ ستمبر2024کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں11.3فیصداضافہ ہوا،اگست 2025کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں ...چیٹ جی پی ٹی میں اب تھرڈ پارٹی ایپس کا استعمال بھی ممکن
اکتوبر 9, 20251150اے آئی کے صارفین کیلئے اہم خبر، چیٹ جی پی ٹی میں اب تھرڈ پارٹی ایپس کا استعمال بھی ممکن ہو گا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان کوٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست
اکتوبر 9, 20251030انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں گرین شرٹس کو مسلسل تیسری شکست کاسامنا ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیانےپاکستان کو 107 رنزسےمات دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ 2025کےنویں میچ پاکستان ...گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا
اکتوبر 9, 20251170سرمائی سیاحت کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم خبر،دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات خاص طورپرگلگت بلتستان ...آئی ٹی ایجوکیشن کا اہتمام، گوگل کاطلبا کیلئے کیریئر سکالرشپ پروگرام
اکتوبر 9, 20251300آئی ٹی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن کا اہتمام، گوگل نے پاکستانی نوجوانوں کیلئےگوگل کیریئر سرٹیفکیٹ سکالر شپ کا اعلان کر دیا، جس کے تحت وہ جدید ہنر سیکھ کر عالمی سطح کے پروفیشنل ...بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کور ...
اکتوبر 8, 20251120کورکمانڈرزکانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کسی بھی جعلی ’’نئے نارمل‘‘ کا سامنا پاکستان کے ’’نئے ...علی امین گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ نامزد
اکتوبر 8, 20251550علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دےدیاجبکہ سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ...ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لیجانے پر پابندی لگا دی
اکتوبر 8, 2025720فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لےجانے پر پابندی لگا دی۔ ایمریٹس کے بعد متحدہ عرب امارات کی ایک اور ایئرلائن نے پاور بینکوں پر پابندی عائد ...محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام
اکتوبر 8, 20251120محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام ،محکمہ تحفظ ماحولیات نے زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ہاوسنگ سوسائٹیز کے این او ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















