Blog
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 8, 2025105026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےعلیمہ خان کےخلاف 26 نومبر جلاؤ گھیراؤکیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹرظہیرشاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےعلیمہ خان کے26نومبرجلاؤگھیراؤمقدمےمیں ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اکتوبر 8, 20251310غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج جاویداقبال وڑائچ نےپنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس ...الیکشن کمیشن کاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبرکےآخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ
اکتوبر 8, 20251040الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال دسمبر کے آخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے6صفحات پرمشتمل محفوظ فیصلہ سنایا،جس میں کہاگیاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات موجودہ ...پی پی اورن لیگ میں اختلافات:پیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی
اکتوبر 8, 2025750پی پی اورن لیگ میں اختلافات بڑھنےپرپیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں سےمتعلق نئی حکمت عملی تیارکرلی،پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں ہونےوالی قانون سازی پر اثرانداز ہوگی ،سینیٹ اورقومی ...الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 8, 2025630الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب 23نومبرکوہوں گے،کاغذات نامزدگی 15سے17اکتوبرتک جمع کرائےجاسکیں گے،کاغذات نامزدگی کی ...عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی
اکتوبر 8, 20251180عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث معاشی ترقی میں کمی اورمہنگائی بڑھنےکاخدشہ ہے،رواں مالی سال پاکستان کاجی ڈی پی2.6فیصدرہنےکی توقع ہے،حکومت نےرواں ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
اکتوبر 8, 20251190پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ...مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
اکتوبر 8, 20251250سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز دی جس پربھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) ...فخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پراحمدشہزادنےسوالات اٹھادئیے
اکتوبر 8, 20251230پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےاوپنرفخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر انہوں نےاپنے اسپورٹس کیرئیر ...جاڑے کی آمد: پہاڑوں پر برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی
اکتوبر 8, 20251300جاڑے کا موسم آ گیا،پہاڑوں پر برفباری اور بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















