Blog
سابق سینیٹرمشتاق احمداسرائیل سےرہا،ویڈیوبیان جاری کردیا
اکتوبر 7, 2025720پاکستان کےسابق سینیٹرمشتاق احمدکواسرائیلی فورسزنےرہاکردیا۔قومی ہیرو نے ویڈیوبیان جاری کردیا۔ سابق سینیٹرمشتاق احمدخان نےویڈیوبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناہےکہ الحمداللہ رہائی مل چکی ہے،اردن پہنچ چکاہوں،دوران حراست بدترین تشددکانشانہ بنایاگیا،6دن اسرائیل کی ...فشنگ حملوں میں اضافہ:نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نےصارفین کوخبردارکردیا
اکتوبر 7, 2025800ایس ایم ایس ،واٹس ایپ اورکالرکےذریعےفشنگ حملوں میں اضافہ،نیشنل سائبرکرائم ایجنسی ریسپانس ٹیم نےصارفین کوخبردارکردیا۔ نیشنل سائبرکرائم ایجنسی ریسپانس نےسرٹ جاری کردیاجس کےمطابق جعلی پیغامات اورکالرسےشہریوں کی ذاتی معلومات چرائےجانےکاانکشاف ہواہے،کسی نامعلوم ...گوگل میپس میں سٹریٹ وویو فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ
اکتوبر 7, 2025710بذریعہ ٹیکنالوجی سفر و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، گوگل میپس میں سٹریٹ ویو فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کے مطابق گوگل میپس میں اس نئے فیچر کی آزمائش کی ...صارفین کیلئےاہم خبر:لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا
اکتوبر 7, 20252180صارفین کیلئےاہم خبر،لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی صارفین کو نئے کنکشن کے لیے 5 ہزار کے بجائے اب 25 ہزار ...پنجاب یونیورسٹی میں صدرکےامیدوارچودھری بشارت کےاعزازمیں تقریب کاانعقاد
اکتوبر 7, 20251430پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات میں غازی گروپ کےامیدواربرائے صدر چودھری بشارت محمود کے اعزاز میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔ تقریب میں شرکت کےموقع پرغازی گروپ کےامیدواربرائے صدر چودھری بشارت محمود کافقیدالمثال استقبال کیاگیا۔ ...9مئی مقدمات:عدالت نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی
اکتوبر 7, 20251070ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ ...تعلیم کے حصول کا شوق: 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا
اکتوبر 7, 20251260تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا۔ تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے والے 60 سالہ شخص یونیورسٹی کے طالبعلم بننے میں کامیاب ...ریل کے کرایوں میں اضافہ: مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟
اکتوبر 7, 20251260ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ،مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟پاکستان ریلویز نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ...کراچی:11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان شکتی کمزورپڑگیا
اکتوبر 7, 20251250ساحلی شہرکراچی کیلئے11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان ’’شکتی ‘‘کمزور ہوگیا۔شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی سے متعلق 11 واں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق چھ گھنٹوں ...پاکستانی فلم ’’موکلانی‘ ‘نے آسکر کا ہم پلہ عالمی ایوارڈ جیت لیا
اکتوبر 7, 20251100پاکستانی فلم ’’موکلانی، دی لاسٹ موہناز‘‘ نے بین الاقوامی سطح پر تاریخی کامیابی سمیٹتے ہوئے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ 2025 جیت لیا ۔ یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















